یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
چالیس ہزار درخت رندھاوا نے کاٹ ڈالے، ائی ایٹ جنگل پر بلڈوزر آپ نے پھیروا دیا، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی گرین بیلٹ تباہ کر دی،ایف نائن پارک کے درخت/سبزے کاٹ ڈالے، بہارہ کہو سائیڈ پر ہزاروں درختوں کا قتل عام ہو، ہر گلی نکڑ پر انڈرپاس کا کچلر دیا، اسلام آباد آپ کو اچھے نام سے یاد نہیں رکھے گا۔
آپ کے دور میں اسلام آباد کے درخت سبزے پہاڑ سب کا نقصان ہوا ہے۔ ابھی ایران ایونیو کی طرف مارگلہ پہاڑیوں کی تباہی ہورہی ہے۔ ایمبسی روڈ پر درخت کاٹے۔۔ ایکسپریس وے پر درخت کاٹے۔ ابھی کشمیر چوک پر درختوں کا قتل عام ہوا ہے۔ آپ سریا سمینٹ والے کام کررہے ہیں کہاں سبزہ اور گرین ہے؟
آپ اسلام آباد کو گرین نہیں بلکہ مزید ننگا کر کے جائیں گے۔ افسوس کہ آپ جیسا نوجوان بھی ماحول کی اہمیت سے آشنا نہیں۔ سی ڈی اے میں سریا سمینٹ ٹھیکدار بلڈرز ہی راج کررہے ہیں ۔ مایوس کن دور ہے آپ کا۔ آپ شہر کو درختوں پہاڑوں سبزوں پارکس گرین بیلٹ کو بلڈوز کر کے ننگا کر کے جائیں گے۔
افسوس ہے وزیراعظم صاحب پر جو آپ کی ان باتوں پر یقین کیے بیٹھے ہیں کیونکہ وہ خود بھی ماحول دشمن ہی رہے ہیں اور برسوں کی حکمرانی کے بعد لاہور کو بدترین سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے حوالے کر کے آئے تھے۔
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@sherryrehman@PalwashaKhan18@DrMusadikMalik@betterpakistan@DrTariqFazal@AyazSadiq122
@ImtiazMadmood Your are still naive at comprehending Football. All the greats of football consider him the GOAT and there is no debate. Having said that , I like other posts of yours about different topics.
@hyzontopclipx Here in Pakistan,Married man love to be in open relationship without giving their wives permission to do so. Man can be gay, bi and pedos but wouldn't let their wives being fucked by others bcz they say it goes against our norms and they act as hypocrites.
@aliimranabbasi@ICT_Police Insan ki natural instinct ko view ma rakte hue hukumat ko free sex zones establish krne chahae you pir yeh harkate NAHI hongi..jitna dabaoge utna hi zyada Hoga
Mohamed Salah for Liverpool:
👤 9 seasons, 433 games
🌟 373 G/A
⚽ 255 goals
🅰️ 118 assiss
🏆 Premier League x2
🏆 Carabao Cup x2
🏆 FA Cup
🏆 Community Shield
🏆 Champions League
🏆 UEFA Super Cup
🏆 Club World Cup
🎖️ Premier League Golden Boot x4
🎖️ PFA Player of the Year x3
🎖️ FWA Footballer of the Year x3
🎖️ Premier League Player of the Season x2
🎖️ Premier League Playmaker of the Season x2
🎖️ FIFA Puskás Award
@The_Mighty_Mojo An emergency meeting has been called by the FSG including Hughes, Edwards to keep Slot and Gakpo and asserted that they are untouchable.
@indykaila
@TouchlineX An emergency meeting has been called by the FSG including Hughes, Edwards to keep Slot and Gakpo and asserted that they are untouchable.
@indykaila
@LiverpoolZNE An emergency meeting has been called by the FSG including Hughes, Edwards to keep Slot and Gakpo and asserted that they are untouchable.
@indykaila
@SamueILFC An emergency meeting has been called by the FSG including Hughes, Edwards to keep Slot and Gakpo and asserted that they are untouchable.
@indykaila