@RashdiSuleman Shah Ji in dono behno Sy wesy ap ko masla Kia hy???
Kafi Dino Sy wh jail mn Hain?
Un K jail jany pe Bhi ap ny sawal uthae thy?
Abhi tak wh jail mn Hain?
Tb Bhi ap ka Dil Ni bharra?
ایک ماں کی دعا انسان کو ڈوبنے نہیں دیتی تو جس شخص کے ساتھ سینکڑوں ماؤں کی دعائیں ہوں وہ کیسے ناکام ہو سکتا ہے؟ اور جس شخصیت کے ساتھ سینکڑوں ماؤں کی دعائیں ہیں اس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے۔
کیا اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کی درخواست پر ان کے کیس کی کاروائی کی لائیو اسٹریمنگ کی اجازت دی گئی ؟؟ یا دینی چاہئے ؟؟
میرے خیال میں لائیو اسٹریمنگ کی اجازت دینی چاہیے کیونکہ وفاقی وزرا بھی کہہ رہے ہیں بہت مضبوط کیس ہے تو پھر حکومت کو بھی لائیو اسٹریمنگ کی حمایت کر دینی چاہئے
اللہ تمام خواتین اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے
ڈاکٹر یاسمین 1284 دن
بشری بی بی 936 دن
صنم جاوید 906 دن
عالیہ حمزہ 687 دن
مہارنگ بلوچ 595 دن
بیبو بلوچ 595 دن
گلزادی بلوچ 575 دن
رائے فردوس 430 دن
فلک جاوید 420 دن
ایمان مزاری 313 دن
علیمہ خان 81 دن
بلاول کی پریس کانفرنس دبنگ تھی، اسکی اہمیت بھی اپنی جگہ لیکن یہ اعتراض بہر حال درست ھے کہ موصوف اب ہی کیوں بولے۔۔۔۔۔؟
عام شہری یہ سمجھنے میں حق بجانب ھے کہ اب خود پر دباؤ آیا تو یہ اسی کا رد عمل ھے۔
ویسے صدر پاکستان چاہیں تو سیاسی قیدیوں کو رہا کر سکتے ہیں۔۔ بلاول صاحب۔۔صدر زرداری سے بات کر کے عمران خان اور باقی سیاسی قیدیوں کو رہا کیوں نہیں کروا لیتے؟ 🤔
مریم نواز ایک تنگ نظر اور تنگ دل سیاستدان کی حیثیت سے پہچان بنا چکی ہیں جس کو اپنے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ جس میں سیاسی رواداری نام کو نہیں۔
آج بلاول نے اپناعکس ایک میچور اور کشادہ دل سیاستدان کابنانے کی کوشش کی ہے۔
لیکن اس نظام کو کندھا دینے کابوجھ اتارنا آسان نہیں ۔
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔ کے پی میں پی ٹی آئی حکومت گرا کر گورنر راج لگوانے کے بعد بلاول کا اعلان کے پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ نائس ویری نائس!😊
مولانا فضل الرحمان کو پہلے احساس ہوا اور وہ اس تباہ کُن نظام سے علیحدہ ہوئے، اب سندھ کو تقسیم کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو بھی احساس ہوگیا کہ یہ نظام تباہ کُن ہے۔ بہت پہلے کہا تھا یہ سارے چل کر عمران خان کے پاس جائیں گے اور اپنے گناہوں کی معافیاں مانگیں گے۔ وہ وقت آ پہنچا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر خوش نہ ہوں۔ یہ زرداری کا بیٹا ہے۔ بروٹ میجورٹی کو یاد رکھیں مخصوص نشستوں کو کلاوہ مارنا یاد رکھیں، استثنیٰ دینا یاد رکھیں، کے پی حکومت کو چھیننا یاد رکھیں یہ سب پوائنٹ اسکورنگ ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ کل 28 ویں آئنی ترمیم آئے گی تو ووٹ کرنے میں بلاول کا پہلا نمبر ہو گا۔