گذشتہ رات 18جولائی شام 7:30 بجے ڈان نیوز نے ریکارڈنگ کےلئے پروگرام میں بلایا
اسٹوڈیو پہنچا پھر بتایا گیا کہ ہمیں اوپر سے(یعنی آسمانی مخلوق سے) پیغام آیا کہ حافظ حمداللہ ٹی وی سکرین پر،بینڈ(banned) ہے۔یعنی پابندی لگ گئی ہے
1اگر میرا موقف غلط ہے تو دلیل سے رد کری�� آواز بند کرکےنہیں
لاہور کے 12 نوجوان ایجنٹوں کے ہاتھ چڑھ گئے، اٹلی لیجانے کے نام پر ڈنکی لگوانے کی کوشش کی گئی، اہلخانہ سے فی کس 10 لاکھ لیے گئے۔ اب گھر والوں کو زنجیروں میں جکڑے نوجوانوں کی ویڈیوز بھیج کر مزید رقم مانگی جارہی ہے۔ 12 میں سے تین نوجوان قری ی رشتے دار ہیں۔
اڈیالہ میں قید گزارنے والے مزدور کسان پارٹی کے سربراہ افضل خاموش
عمران خان اڈیالہ جیل کی امام بارگاہ میں تھے
چترال کے ایم این اے عبدالطیف کی حالت انتہائی خراب ہے مجھے افسوس ہوا
وہاں قید میں پڑے پی ٹی آئی کارکنوں کی حالت بھی خراب ہے
وزیر اعلی سے خصوصا اور باقی وزراء سے درخواست ہے کہ وہ اڈیالہ جائیں
وہاں کارکنوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے نہ ملاقات کرنے دیتے ہیں
نہ فون کی اجازت ہے
کسی کو 8 اور کسی کو 10 سال قید کی سزا ہے
ان کے گھروں کا پوچھیں
آپ لوگ تو وزارتوں میں ہیں لیکن آپ کیلئے قربانی دینے والے کارکن انتہائی بری حالت میں ہیں
اڈیالہ میں غریب پی ٹی آئی ورکر جو پنجاب ہو یا پٹھان، اس کیساتھ زیاد��ی ہو رہی ہے
افضل خاموش
I haven’t been able to stop thinking about her.
Thirteen years old. A child. Brutalised by 32 men. She fought for her life… and today, she lost that battle.
How do you even process this? What kind of monsters do this? What kind of society allows it to happen?
These men deserve nothing less than capital punishment. Crimes of this brutality against a child demand the strongest punishment our justice system provides.
She should have been worrying about school, friends, and dreams—not fighting for her life.
I’m angry. I’m heartbroken. And I’m ashamed that we keep failing our daughters.
غیر ملکی خواتین کے کیس کا کھرا اسحاق ڈارکے دفتر انکی سیٹ انکی ذات تک جا رہا ہے۔کیونکہ خواتین کے ویزے اسحاق ڈار کے دفتر نے لگوائے۔انھوں نے اپنی بیٹے اور نواسے کی سہولتکاری کی اسحاق ڈار کے دفتر کے اختیارات اور دفتر کے وسائل شامل ہیں ۔
اسکا کھرا م��یم نواز تک بھی جا رہا ہے وہ اپنے عہدے کا غلط استمعال کر رہی ہیں۔ وہ اپنی فیملی کو بچانے کے لیے واقعات کو پولیس کے ذریعےمسخ کروا رہی ہیں۔ اور پراپو گنڈا کروا رہی ہیں ۔ مریم نواز کس منہ سے کہیں گی کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں؟ DIG کو شرم آنی چاہیئے وہ وردی کی توہین کر رہے ہیں۔
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں تاریخی چھترول 😅
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پ��ڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
سرگودھا کی بیٹی منتہا ��ب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
سپیکر صاحب کل آپ نے جذباتی گفتگو کی جو آپکو نہیں کرنی چاہئے تھی۔ جلسوں میں جب نواز شریف ہمارے ساتھ کنٹینر پر ہوتے تھے تو آرمی چیف اور آئی ایس آئی کا نام نہیں لیتے تھے؟ کیا فوج کو نواز شریف محکمہ زراعت نہیں کہا کرتے تھے؟
مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب
مولانا فضل الرحمن کی تقریر ایک منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی کی تقریر تھی ۔ مولانا صاحب کا استدلال درست ہے کہ عمران خان کا حامی نہیں ہوں لیکن جب سیاسی مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اسکے خلاف کیسے بات کروں۔ یہی وہ ظرف ہے جو پاکستان کی سیاست میں دور دور تک کہئں دکھائی نہیں دے رہا ۔ وزیراعظم صاحب جو روز مذاکرات کی ہوائی د��وت دیتے ہیں مولانا صاحب نے تحریک انصاف کی ذمہ داری اٹھا کر اس غبارے سے بھی ہوا نکالی
باقی پھر فیصل واوڈا کی گفتگو ہے اور سب کا ایک ہی " کنٹینر "
ہم نے ہمیشہ کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی فوج ظلم کررہی ہے لیکن آج وہی سب پاکستان میں دہرایا جارہا ہے۔ آپ کب تک 'را کے ایجنٹ' یا 'فتنہ الہندوستان' کے لفظ پر گزارہ کریں گے؟ م��لانا فضل الرحمان
میں آج بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کو باہر آنے دیں۔ اگر ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے رہا کریں۔ مجھے کہا جاتا ہےکہ آپ تو عمران خان کے خلاف تھے اب اسکی رہائی کے مطالبات کررہے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو، میں اس کے خلاف کیسے بات کروں؟ مولانا فضل الرحمان کا بجٹ اجلاس سے خ��اب
حکومت کا یہ بیان سن کر تو ارسطو اور افلاطون کی روحیں بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہوں گی۔
کہ ماہانہ ساڑھے آٹھ ہزار روپے کمانے والا غریب نہیں ہے واہ صاحب واہ، کیا شاندار معاشی ترقی ہے۔۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں