استغفراللّه۔ حکومت کی لوٹ مار کا اندازہ کیجئے۔
جو 25 ہزار روپے کی الیکٹرک سکوٹی ہے، اس پر پونے دو لاکھ روپے ٹیکس لگا کر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔
ایسے بےحس، ظالم حکمرانوں سے اللّه ہماری جان چھڑوا دے۔ آمین۔ 🙏
پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق پچھلے تین سالوں میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 1952 کے بعد سب سے کم رہی،
بدترین معاشی اعداد و شمار اس ڈاکو اور ڈفر الائنس کی ترجیحات اور نااہلی کا ثبوت ہیں۔ پورے تین سال ایکسٹینشن، استثنا اور پی ٹی آئی کو کچلنے کے چکر میں ایک شخص نے ملک کی معیشت ہی کچل کر رکھ دی۔#DDA
ارشاد بھٹی 🔥🔥🔥
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو 125 غیر ملکی تحفے ملے ان میں سے 10 توشہ خانہ میں جمع کروائے باقی کروڑوں روپے کے115 تحفے مفت میں گھر لے گئے اسکی بیوی کو بھی 3 تحفے ملے وہ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو گئی
لیکن عمران خان نے تحفے ڈکلیئر کیے اس پر مقدمہ بنا کر سزا دیدی
@PTIofficial
@enkidureborn عدیل افضل تو بھگو بھگو کے جوتے مار رہا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی
اللہ اسکی حفاظت فرمائے۔آمین
یہ شخص معدہ کی صحت کا بادشاہ ہے۔
اور دوا ساز کمپنیوں نے اس کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کی
ڈاکٹر سٹیون گنڈری سے ملیں۔
اس نے لاکھوں لوگوں کی گولیاں کو بند کروادیا اور آسان زندگی گزارنے میں مدد کی ہے۔
آپ کے نظام ہاضمہ اورآپ کی صحت کو ٹھیک کرنے کے لیے اس کے6 طریقے یہ ہیں:🧵
"میرے سامنے ایک آدمی کو سنائپر نے سیدھی گولی ماری جو اس کے کندھے اور سینے کے درمیان لگی اور وہ گر پڑا، سنائپر فائز کی ایک مخصوص آواز ہوتی ہے، جو ہر چند لمحوں کے بعد اس فائر کی آواز آتی تھی، وہ کسی مخصوص جگہ سے بیٹھ کر باقاعدہ نشانہ لگا کر فائز کر رہے تھے، یہ میری آنکھوں کے سامنے ہوا۔" صحافی وسیم ملک
#IslamabadMassacre
#اسلام_آباد_قتل_عام
امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین
آج انتظار پنجوتھہ والی صورتحال پیدا نہ ہوتی اگر ظالم کا ہاتھ اُس وقت پکڑ لیا ہوتا
جب عاصم منیر اور اُس کے حواریوں نے 19 سالہ لڑکی اور اُس کے باپ کو ایک دوسرے کے سامنے ننگا کھڑا کر دیا تھا
امریکن اب تسلیم کر رہے ہیں کہ عمران خان کو امریکہ اور سی آئی کے حکم پر ہٹایا گیا.. وہ یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ ٹرمپ اور عمران خان میں مشابہت یہ ہے کہ دونوں کے ساتھ دونوں ملکوں کی اسٹیبلشمنٹ ایک جیسا سلوک کر رہی ہے