باتیں ساری ٹھیک کی ہیں آپ نے ۔ متفق ہوں ۔ اس میں دو تین نقات اور شامل کر لیں ۔ بندے اکھٹے نہ ہونے پر طاہر القادری کا سہارا نہ لینا، اپنا فائدہ دیکھتے ہوئے دہشتگردوں کی حمایت نہ کرنا ۔ مذہب کارڈ نہ کھیلنا ۔ بیرونی دشمن کیخلاف ریاست اور فوج کیساتھ کھڑے ہونا۔ خارجہ پالیسی پر عوامی نمائندوں کا مکمل کنٹرول ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
جب فوجی افسر اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر آرام سے جا رہا تھا تو سٹوڈنٹس نے انکا راستہ کیوں روکا؟ انکے گرد جتھا کیوں بنایا؟ تب تک تو اسکے ہاتھ میں گن نہیں تھی۔ وہ صرف سیلف ڈیفنس میں نکالی جب جتھے نے اسکو بیوی سمیت زدوکوب کرنا شروع کیا۔
اتنی واضح ویڈیو کے باوجود فوجی افسر بدمعاش ہوگیا۔
غیرت فروش بمقابلہ غیرت مند
۔
اب ہو جائے ذرا کھل کر بات۔ کیونکہ تحریک انصاف نے چند دن سے مرکزی قیادت کی ایما پر مجھ پر پٹے کھول کر یوتھڑ چھوڑے ہیں توحقیقت اشکار کرنا لازم ہے۔
یہ مشرف کا آخری دور تھا لاہور کی سڑکوں پر احتجاج جاری تھا عمران خان نامی بزدل کو گرفتار کرنے پولیس آئی یہ غیرت فروش بہنوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر دیوار پھلانگ کر بھاگ گیا۔ اب بہن چھوڑ کر بھاگنے والے کو ایک غیرت مند کرنل تو زہر ہی لگے گا نا۔
اب مزید سنیں عمران خان یونیورسٹی میں جمعیت کی چپیڑیں کھا کر گرفتار ہوا تو اس کی بہنوں نے برکت مارکیٹ لاہور احتجاج کیا۔پرویز الٰہی نے خصوصی ہدایات دیں کہ کوئی خاتون پولیس اہلکار انہیں گرفتار نہ کرے بلکہ مرد مشٹنڈے اہلکار بھیجے جنہوں نے عمران خان کی بہنوں کو بدترین مین ہینڈل کیا اور خواتین کو بوریوں کی طرح پرزن وین میں پٹخا۔
غیرت فروش عمران خان اور یوتھڑز نے اسی پرویز الٰہی کو اپنی جماعت کا صدر بنا رکھا ہے۔
جو اس قدر غیرت فروش ہوں ان کی گالی بدزبانی ان کی تربیت ہے اس پر نہ میں پریشان ہوں نہ خوفزدہ۔
اگر مزید پھکی درکار ہے تو واقعات کی طویل فہرست موجود ہے۔
اہم سوال یہ بھی کہ ان ذہنوں میں بارود کس نے بھرا۔ ففتھ جنریشن کی پوری فوج بنا کر ایک سیاسی جماعت کو تھما دی گئی اب وہ فوج پاکستان کی فوج پر بھونک ہی نہیں رہی کاٹ بھی رہی ہے۔
یا پھر ملک کو ایسے ہی جلتے اور سلگتے رہنے دیں یا پھر اس فتنہ عمران کو سنجیدگی سے ختم کریں معاملہ مزید درمیان میں نہیں لٹک سکتا
پہلی بیوی کینسر کے مرض سے وفات پاگئی
دوسری بیوی کسی اور کے ساتھ دوڑ گئی
تیسری بیوی چپیڑیں مار کے نس گئی
اور خود کسی کی بیوی دوڑا لائے
اور اپنی حقیقی بیٹی سمتھوں کے در پر گزر بسر کررہی ہے
اور آج کرنل اسفند یار نے غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی نوکری اپنی بیوی کی تکریم میں قربان کردی
اور اب ایک بیغیرت زانی پلے بوائے جواری زکوت خور حرامزادے کے فالورز کو ایک غیرت مند شخص کا ایکشن کیسے ہضم ہو سکتا ہے
سرحد یونیورسٹی ۔ فوجی افسر نے خود کو اور خاتون عزیزہ کو خطرناک mob lynching والے مائنڈ سیٹ رکھنے والے غنڈوں اور لفنگوں سے بچنے کے لئے ہوائی فائر کیے ۔ اسکا کیوں کورٹ مارشل کر دیا؟ معاملے کی تحقیقات تو کرتے۔۔ وڈیو تو دیکھتے ۔ کوئی بھی ہوتا یا تو اس جتھتے کے ہاتھوں مارا جاتا یا اپنا ڈیفنس اسحلہ کے زور پر کرتا ۔ خوشقسمتی سے انکے پاس گن موجود تھی۔ پچھلے دنوں اسیطرح ایک آفسر لڑکی کو بچاتے ہوئے ایک کرمنل لڑکے کی گولی کا نشانہ بنے اور جان گنوا بیٹھے ۔
@ShoaibT71531405@AmirHQureshi بادشاہوں کو کہتے تھے۔ لیکن اور ایک بات قطب ابدال غوث کون تھے کیا یہ فرعون کے عہدے دار تھے اس پر وڈے بلب سے روشنی ڈالنے کو ضرورت ہے
اور ناظرین زہریلے یوتھیے نے یہ ویڈیو اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی ہے لیکن مورخ پرامید ہے کہ سعودی حکام سعودی قوانین کے مطابق اس یوتھیے کو وہیں واپس تُن کر ائیں گے جہاں سے یہ گندہ غلیظ نطفہ دائی کے ہاتھ لگا تھا
سکندرِ اعظم، عرب ، چنگیز خان ، تیمور، بابر، برطانوی سلطنت، سوویت یونین (روس) اور امریکہ/نیٹو سب نے اپ لوگوں کی رسم بنڈ کٹائی بڑے عزت احترام سے کی اس کے بارے میں کیا کہیں گے ؟
@kabeerraja786 سر جی ایناں تے مزید روشنی پاو بلکہ ایناں نوں ۔۔۔۔۔۔
اے ہیرا منڈی کی اولاد! آج افغانوں کو یاد دلا رہے ہو کہ 93 ہزار پاکستانی قیدیوں کی پتلون اتارنے کی سیرمونی بھول گئے کہ اگر آج مسلمان ہو تو افغانوں کی دی ہوئی قربانیوں اور احسانات وجہ سے اگر افغانوں نے مسلمانوں نہ کیا ہوتا تو آج رام سنگھ ہوتے احسان فراموش پاکستانیوں سارے دنیا میں جسم فروشی کے اڈوں میں پاکستانی لڑکیاں ہے
عام عوام عزت کرتی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ تو عوام کرلے گی مگر ایک شخص کو عام آدمی سے ملک کا وزیراعظم تک بنانے والے نوازشریف کو وہ ہی شخص کیا صلہ دے رہا ہے اس سے اس بندے کا کردار اور سچائ ثابت ہوجاتی ہے اس لیے باقی بات سُننا بیوقوفی ہے ۔۔ میرے نزدیک چند گھٹیا ترین لوگوں میں سے ایک شاہد خاقان عباسی ثابت ہوۓ ہیں ۔
ان کو کاکروچ مت کہئیے، اس لفظ سے توہین اور کراہت جڑی ہے۔ یہ ہماری اگلی نسل ہے جس نے اس ملک کو سنبھالنا ہے، اس معاشرے کی روایات کو آگے لے کر چلنا ہے۔ اپنی اولاد کو کوئی انسان اتنی کراہت سے مخاطب نہیں کرتا۔ اگر وہ مطمئن نہیں تو انہیں اپنی راہ متعین کرنے دیں۔
قدرت کو اپنے فیصلے کرنے دیں، اس میں ڈرنے کی ضرورت نہیں کہ یہ آ گئے تو کیا ہو گا۔ ان کے آنے سے جو ہو گا بہتر ہو گا۔
انشا اللہ
💐🙏🦾
عمران خان کا "ریاستِ مدینہ" کا منتر ہو یا پرویز مشرف کا "میثاقِ مدینہ" کا شوشہ—یہ سب لفاظی کے وہ دلفریب جال ہیں جن میں سادھو اور چور دونوں مل کر عوام کو پھانساتے ہیں الفاظ کا یہ خوبصورت لبادہ صرف نگاہوں کو دھوکہ دینے کے
لیے سیا جاتا ہے
شیطان نے بھی آدم سے یہ نہیں کہا تھا کہ یہ گندم کا دانہ تمہیں جہنم کے راستے پر لے جائے گا بلکہ اس نے بھی ابدیت اور فرشتہ بننے کا لالچ دیا تھا یہاں کا ہر ٹھگ اپنے پاس دھوکے کا وہی پرانا نسخہ رکھتا ہے اور شربت میں ملا کر بڑی صفائی سے پلا دیتا ہے جب تک تم الفاظ کے اس دجل اور دلفریب نمائش پر سجدے کرتے رہو گے یوں ہی لٹتے رہو گے اور تمہیں خبر بھی نہیں ہوگی
قطر اور سعودیہ کے تجارتی جہازوں پر حملے کر کے جنگ شروع کروانے والے ایران کے باندران نے عمان کے قریب دو جہازوں کو گزرنے پر دھماکے سے اُڑا دیا ہے
اس کے بعد برینٹ آئل کی قیمت 90.28 پر پہنچ گئی ہے
ایرانی معاشی دہشتگردی کے اثرات اب پھر پاکستانی عوام تک پہنچیں گے ایرانی قیادت اس خطے کی پلید ترین مخلوق بن چکی ہے
ایران اس بارمظلوم کارڈنہیں کھیل سکتا۔
جنگ کرنی تھی؟انتقام لینا تھا۔۔ تو جنگ بندی مفاہمت پر دستخط نہ کرتے۔
دستخط کئے توایفاکرتے۔سویلین قیادت سےدستخط کروا کرمیزائلوں سے سویلین آئل کنٹینرز پر نشانے لگانے والے ۔۔ کسی اور پر مفاہمت کی خلاف ورزی کا الزام نہ دھریں۔ شقیں نہ دکھائیں۔
سینئر Investigative journalist زاہد گھشکوری @ZahidGishkori نے انکشاف کیا ہے کہ کلورکوٹ، بھکر، فیصل آباد اور جہاں جہاں گومل یونیورسٹی کے کمپیسز ہیں وہاں وہاں جعلی ڈگریوں کا دھندا عروج پر رہا، اندازاً 12ہزار کے قریب جعلی ڈگریاں جاری کی گئیں جبکہ سینئر صحافی حماد حسن @HammadHassan30 صاحب کے مطابق جعلی ڈگریوں کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہو سکتی ہے.