بجٹ کی بہترین تجویز؛ خواتین کے سینٹری پیڈز پر ٹیکس ختم۔۔۔ ویل ڈن!
امید ہے ملک میں ایک بجٹ ایسا بھی آئے جس میں خواتین کے سینٹری پیڈز مفت قرار دیے جائیں۔
ہر ایرا غیرا نتھو خیرا
منہ اٹھاکر کسی کو بھی غدار ٹھہراتا ہے۔
حالانکہ سب سے زیادہ غدار چور ،کرپٹ ،دو نمبر اور پاکستان کو بیچ کھانے والے لوگ پاکستانیوں کو غدار ٹھہراتے ہیں