@draffanqaiser یا میری ادا شدہ رقم مکمل طور پر واپس کی جائے۔ بصورتِ دیگر میں اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے متعلقہ صارف تحفظ فورمز اور قانونی اداروں سے رجوع کرنے پر مجبور ہوں گا۔
@draffanqaiser ہوں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اب تک میری شکایت پر کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی اور نہ ہی میرے مسئلے کا حل فراہم کیا گیا ہے۔
لہٰذا ��پ سے پرزور مطالبہ ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور یا تو مجھے میرا اصل آرڈر فراہم کیا جائے-
@draffanqaiser میرے ساتھ آپ کی کمپنی/ٹیم کی جانب سے دھوکہ دہی ہوئی ہے۔ میں نے جو آئل آرڈر کیا تھا، مجھے وہ موصول نہیں ہوا۔ اس کے بجائے ایک مختلف اور کم معیار کا آئل بھیج دیا گیا ہے، جو میرے آرڈر سے مطابقت نہیں رکھتا۔
میں اس معاملے میں متعدد بار مختلف نمبروں اور شکایتی ذرائع کے ذریعے رابطہ
اس لوٹے نے شیر پاکستان کے نام پر ہزاروں کی تعداد میں ووٹ لیا
اور آج جاکر ن لیگ کے ساتھ شامل ہو گیا۔
پاکستانیو آپ جانتے ہو اب اس لوٹے کا کیا حال کرنا یے.
این اے 130 میں نوازشریف کی جیت مشکوک ۔۔ 17 فارم 47 میں سے 16 پرنوازشریف ہارے تھے ۔۔ آٹھ یونین کونسلز میں بھی مات کھا گئے تھے۔ بیوروچیف ٹیلن نیوز اعظم چوہدری بڑے حقائق سامنے لے آئے .
صدام جیسے جوان مستقبل ہیں اس ملک کا اور ضرورت ہیں بلوچستان میں اس جیسے نوجوانوں کی
سالار کاکڑ کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان نوجوان قیادت کی نرسری تیار ہو رہی ہے جو آئین و قانون کی بات کرتے ہیں جو پرامن جدوجہد کی بات کرتے ہیں