قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
نیوٹرل ذرائع کے مطابق 🔥🔥
گلگت بلتستان میں عمران خان 95 فیصد ووٹ حاصل کر رہا ہے۔بغیر کسی کمپین کے عوام خود باہر نکل آئی ہے اور خود ہی کمپین کر رہی ہے۔ نوازشریف زرداری عوام میں نفرت کا نشان بن چکے ہیں۔ لوگ گندی غلیظ گالیاں دیتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں فارم 47 والوں کو۔ عوام میں اتنی مقبولیت کے بعد 8 فروری سے بڑی دھاندلی کرنی پڑے گی خان کو ہرانے کے لیے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
🚨عمران خان ایک تناور درخت ہے جسکی جڑیں دلوں میں پیوست ہیں
جسکو 25 سال پہلے 70 کروڑ روپے جمع ہویے ایک ہفتہ میں جو آجکل کے حساب سے 30/40 ارب بنتے ہیں اگر ایسا لیڈر آج اپیل کریں قوم سے پاکستان کا پورا قرضہ گھنٹوں میں ختم اور باقی ممالک کو ہم قرضہ دیں
آرمی ایکٹ کے قوانین میں تبدیلی دراصل بغاوت کے خوف کی علامت ہے۔ اب اس قانون کے تحت ریٹائرڈ آرمی پرسنل بھی فوج پر سوال نہیں اٹھا سکیں گے، ورنہ ان کا کورٹ مارشل کیا جا سکتا ہے۔
یہ قانون کیا پیغام دیتا ہے؟ یہی کہ انہیں اپنوں سے خوف ہے، اندر کے لوگوں کا ڈر ہے، اور بغاوت کا خدشہ ہے۔
— عادل راجہ
@soldierspeaks
"عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے وہ کسی کیس میں اس وقت سزایافتہ نہیں ہیں اگر عدالتیں انصاف کے مطابق فیصلہ کریں تو وہ آدھے گھنٹے میں جیل سے باہر آسکتے ہیں۔ اس وقت پاکستان میں انصاف نہیں ہے اگر انصاف ہوتا تو عمران خان صاحب، بشری بی بی ، کوٹ لکھپت میں قید ہماری قیادت اور دیگر سیاسی اسیران قید میں نہ ہوتے"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومتی کارندوں نے خیبر پختونخواہ سے آۓ ہمارے مہمانوں کے ساتھ بدسلوکی کی، جس کی داستان گرفتار کارکنان کی وڈیو میں سن بھی سکتے ہیں اور دیکھ بھی سکتے ہیں۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
🚨🚨صبر کا پیمانہ لبریز
فضیلہ قاضی نے اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا
اقرار الحسن اب معافی واپس لیں گے یا کھڑے رہیں گے اگر دل سے معافی مانگی ہے
@iqrarulhassan