دیوبند کے اس بوڑھے شیر نے تو فتویٰ پہلے ہی دیا تھا اب آگے امت مسلمہ کو اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
سنئے فلسطین کے حوالے سے شیخ الاسلام کی للکار اور جرات مندانہ گفتگو
ہر مسلمان کو عمل کی نیت سے سننا چاہیں ۔
🔥 Read our Highly Cited Paper
📚 Maximum Power Extraction from a Standalone Photo Voltaic System via Neuro-adaptive Arbitrary Order Sliding Mode Control Strategy with High Gain Differentiation
🔗 https://t.co/BeR8zxzBBs
👨 by Mr. Muhammad Bilal Anjum et al.
میں فیس بک والوں سے سوال پوچھتا ہوں 20 سال ھم لوگوں پر امریکہ نے بم مارے،لیکن ہم لوگوں کو ہی اپنی بات کہنے کی فیس بک پر اجازت نہیں، ہماری تصویر آئے تو فیس بک پیج اور پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے یہ ہے تمہاری اظہارِ رائے کی آزادی.
ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
سوال کیا گیا کہ میڈیا کی آزادی اظہارِ رائے کی آزادی کا کیا بنے گا،جس کے جواب میں ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا
" آپ فیس بک سے یہ سوال کیوں نہیں کرتے جس نے ہمارے نام اور تصویر لگانے پر بھی پابندی لگائی ہے"