بلوچوں پر اپنی سر زمین تنگ کی گی۔ ان کی نسل کشی جاری ہے۔ بلوچ مزاحمت اپنے عروج پر ہے اور اس میں بلوچ بہنوں کا کردار انتہاٸی اہم ہے٠
آج ڈی جی خان میں ان کا استقبال قابل دید ہے پشتون سرزمین پر بھی ان کا استقبال کیا جاٸے گا
#StopBalochGenocide#StopPakiMafia#StopStateTerrorism
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک روایوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
@sakhtarmengal@MediaCellBNP_
14th October 2023 PTV Bolan Current affairs Program. My guests were Takari Abas Mengal (Political Activist) and Mr. Hayr Biyar (Social Activist) Our discussion points were the role of youth in upcoming elections and initiatives of the Caretaker Government.
#MirBehramLehri
میرا نام بی بی حاجرہ ہےمیرے بھائی محمد شفع اور سلمان کو فورسز نے 13 آگست کو ہمارےگھرپرکانی اسٹریٹ کوئٹہ سےجبری لاپتہ کردیا، محمد شفع کو #CTD نےجمعہ کےدن ہزار گنجی میں فیک انکاونٹر میں شہید کردیا، دوسرا بھائی سلمان تاحال اداروں کی حراست میں ہےمیرا بھائی سلمان ہمیں زندہ سلامت چاہیے