@EngrTAadilHamid@Shafqat_Mahmood@fawadchaudhry@EngrIftikharCh2 @AliSalmanPTI Following Reforms may be done for "Engineering-Technology" Stream:
1) DAE should be of two year, fully English Medium with entry req min 60% Marks in Matric Sci.
2) BSc Engg-Technology should have all study courses in all 8 Semesters with entry req min 60% Marks in DAE.
میری وزیراعظم عمران خان صاحب سے گزارش ہے کہ بروز جمعہ سرکاری چھٹی دی جائے تاکہ جمعہ کو سکون و اطمینان سے جمعہ کی نماز پڑھی جا سکے۔ جمعہ مسلمانوں کی عبادت کا دن ہے، ہفتہ یھودیوں کی عبادت کا دن ہے اور اتور عیسائیوں کی عبادت کا دن ہے۔ ہمیں پاکستان مزہبی آذادی ہونی چاہیے!
@PakPMO
جب تک مسلمان متحد تھے کوئی میلی آنکھ سے دیکھتا بھی نہ تھا۔ جب سے سلطنت عثمانیہ ٹوٹی مسلمان تذبذب کا شکار ہو گئے۔ کبھی کشمیر جلا کبھی فلسطین کبھی شام کبھی عراق کبھی یمن کبھی بوسینیا کبھی لیبیا تو کبھی برما آو متحد ہو جائیں اے امت مسلمہ زباں ایک دل ایک رسول ایک رب ایک!
@PakPMO