وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز جیسا کام کسی اور صوبے میں دیکھا سکتےہیں؟
23 ستمبر دن 12:53 بجے بزرگ اماں کیلئےپیغام پوسٹ ہوتاہے۔
وزیراعلی کی ہدایت پر 4:18 بجے وزیراعلی کمپلینٹ سیل کا رابط۔
وزیراعلی دن 05:08 بجے خود دریافت کرتی ہیں۔
24 ستمبر اماں کو ڈھونڈ کر وہیل چیئر پہنچادی گئی
قاضی ٹھوکے ہی ٹھوکے
پورے پاکستان کو ہاوسنگ سوسائٹی بنا دیں اس میں نہ چاول رہے گا نہ گندم رہے گی اور پھر ہر چیز باہر سے منگواتے رہیں گے،3400 کنال زمین خریدی اس پر سرکار کو ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا.
زبردست ویڈیو ہے قاضی فائز عیسی کی جرات اور بہادری کو سلام
بس یہی بنیادی وجہ ہے کہ شاہزیب خانزادہ کا کوئی جوڑ نہیں اور دور دور تک نہیں کیونکہ دو منٹ سے کم وقت میں عمران خان کا اصل چہرہ سامنے رکھ دیا
میر صاحب ہون چنگے رہے او
انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہماری ریاست ایک سیاستدان کو بدنام کرنے کے لیے اس حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔
اور اس سے بھی زیادہ شرمناک وہ بیانات ہیں جو کہ خاور مانیکا صاحب نے سر عام ایک عورت، جو ان کی سابق اہلیہ اور بچوں کی ماں ہیں، کے بارے میں کہے ہیں
پاکستان بنانے کا مقصد یہاں اسلامی نظام کا نفاذ تھا، 76برس گزرنے کے باوجود اسلامی نظام کے نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔ 8 فروری کو الیکشن میں عوام اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں
مَیں حیران ہوں کہ تمام سیاسی جماعتیں اس گندی غلیظ اور تعفُّن زدہ سیاست پر خاموش کیوں ہیں اگر آج ایک کے ساتھ ہو رہا ہے تو کل کسی اور کے ساتھ نہیں ہو گا ؟ خدارا ہوش کے ناخن لیں
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو۔
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں۔
آج میں مارکیٹ میں گا اور کچھ چیزیں خریدنی تھی اور خریداری کرنے کے بعد جب میرا بل بنا تو میں نے کہا میرے پاس کیش نہیں ہے ۔۔۔!
آپ مجھے اکاؤنٹ نمبر دے دیں جس میں میں آپ کو پیسے لے ٹرانسفر کر دیتا ہوں۔۔۔!
تو انہوں نے مجھے اور وہ اکاؤنٹ تھا الفلاح اکاؤنٹ نمبر دیا جیسے ہی میں نے کہا کہ مجھے یہ اکاؤنٹ نہیں چاہیے۔۔!
تو فورا انہوں نے کہا کیا یہ بھی اسرائیل کی حمایت یافتہ تو نہیں ہیں ۔۔۔!
تو میں نے کہا بالکل آپ صحیح سمجھ سکتے ہیں انہوں نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے ڈونیشن دینے سے منع کیا ہے ۔۔۔!
تو فورا انہوں نے مجھے اکاؤنٹ چینج کر دیا اور انہوں نے مجھ سے بھی یہ وعدہ کیا کہ وہ بھی آج کے بعد الفلاح بینک کا اکاؤنٹ یوز نہیں کریں گے اور کسی بھی کسٹمر کو اور فلاح کا اکاؤنٹ نہیں دیں گے۔۔۔
#BoycotteBankAlFalah
کوئی عام آدمی خودکشی کرے تو علماء حضرات بغیر بریک کے ڈائریکٹ جہنم میں پہنچا دیتے ہیں البتہ اپنی دفعہ ایک مولوی کا کندھا استعمال کرتے ھوئے بیٹے کو جنت میں نبی کریم کے ساتھ کھڑا کردیا ہے اور گھر پیغام بھی پہنچا دیا کہ تمام گناہ معاف ھوگئے ہیں اور جنت پہنچ گیا ھوں۔
سب کہو سبحان اللہ