مجھے اور میرے شوہر کو ڈیڑھ مہینہ وزیراعظم ہاوس میں زبردستی رکھا گیا اور ہمارے موبائل چھین لیے گئے۔
چیرمین نیب کی گندی ویڈیوز دکھا کر عمران خان نے اپنے سارے کیس بند کروائے گئے۔ طیبہ گل
مسلم لیگ ن کی قیادت سے بہت قریبی دوستی کے باوجود اس کی نا اہلی تسلیم کرنی چاہیے ایک رضا ڈار کا جھوٹا سچا اغوا تک مینیج نہیں کر سکی
ایفیشینسی اس کو کہتے ہیں سرتابہ قدم چیئرمین نیب کی طیبہ گل سے لیکر پی ایم ہاؤس کے فورتھ فلور تک سیکڑوں قوم کی بیٹیاں اغوا ہوئیں مار دی گئیں
پنکی پیرنی کے جادو ٹونے کے سر چڑھے
عمران نیازی ایپسٹین فائلز کی مرکزی کردار گیسلین میکسویل کے ساتھ داد عیش دیتا رہا مقدمہ تو دور کی بات کسی کا بال بھی بیکا نہ ہوا۔
شوکت خانم اور نمل کے لیے اس نے لوگوں سے صدقے خیرات مانگے اس کے پاس کونسا ذاتی پیسہ تھا کہ ملیں لگاتا ؟
خود منہ سے بتا چکا کہ قرضہ چکانے کے لیے برطانوی سالے کے ساتھ جوا کھیلتا رہا ہے
پھر جب وزیراعظم بنا تو سرکاری تحفے تک بیچ ڈالے اتنا رئیس تھا تو تحائف کیوں بیچے ؟
کوئٹہ کے تمام دوست اس ویڈیو کو شہر بھر میں خوب عام کریں۔
اس کا نام والدین نے کیا رکھا تھا وہ اسے یاد نہیں ہے۔خاندان کے کسی فرد کا نام یاد نہیں ہے۔
بچپن کی تصویر شیلٹر کی فائل میں ہے فائل نہیں مل رہی۔
والد پھل بیچتا تھا چہرے پر جلنے کے نشان ہیں ۔
ممکن ہے ہزارہ ٹاؤن کا بچہ ہو۔
تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
30 June 2026
#waliullahmaroof #Quetta
یہ دونوں بہن بھائی ہیں
بھائی کا نام علی اور بہن کا نام ثناء ہے۔
علی اور ثناء سال 2002 میں اپنے چچا کے ہاتھوں لاہور کے ایک شیلٹر میں داخل ہوئے تھے۔
دونوں بہت ننھے منے سے تھے۔ اب یہ جوان ہوچکے ہیں۔
علی کہتا ہے کہ میں جب بھی ثناء سے ملنے جاتا ہوں تو اسکا ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ ہمارا گھر کب ملےگا؟
علی کی فائل کے مطابق انکو انکے چچا محمد نیاز ولد ابراہیم نے سال 2002 میں یتیم کہہ کر داخل کیا تھا۔ چچا کے شناختی کارڈ کی کاپی بھی لگی ہے جسمیں انکا ایڈریس لاہور کا علاقہ غازی آباد مغل پورہ مکان نمر 32 گلی نمبر 32 لکھا ہوا ہے۔
انکے والد کا نام عبدالملک لکھا ہوا ہے۔
دونوں بہن بھائی چاہتے ہیں کہ وہ اپنے خاندان کو ضرور ایک بار دیکھ لیں۔ دونوں شادی کی عمر ہوچکی ہے ان شاءاللہ انکا گھر بھی بس جائےگا لیکن اگر ماں کہیں موجود ہو تو وہ ضرور ماں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ یا ماں کے خاندان والے مل جائیں ۔ زندگی میں ضرور ایک بار اپنوں کی محبت دیکھنا چاہتے ہیں۔
علی اپنی بہن ثناء کے لئے ایک مضبوط چٹان بن کر بھائی ہونے کی ذمہ داری بنھا رہا ہے۔ لیکن کہیں نا کہیں اپنوں کی کمی انکو ضرور اداس کردیتی ہے۔
لاہور کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ 2002 سے آج تک جو چہرے مرجھائے ہوئے ہیں ان چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
30 june 2026
#waliullahmaroof #lahore #PakistanZindabad
پاکستان میں انسانی حقوق صرف دہشگردوں اور ان کے سیاسی اور قانونی سہولت کار کے لیے ہیں۔
اس بیوی اور بیٹی کے لیے زبانوں پر ابلے پڑ جاتے ہیں۔
فتنہ الہندوستان نے گھر آئی بیٹی کے سر پر چادر رکھنے کے بجائے اپنے خاوند کے لہو سے نہلا دیا
ہم اب یہ بھی کسی نہیں بولُ سکتے کہ ہمارے لوگ اتنے اچھے ہے کہ اگر آپ کے پاس رات کو ٹہرنے کو ہوٹل نہ ہو لوگ آپکو اپنے گھر جگہ دیتے ہے۔۔ اب ہمارے پاس بولنے کو کچھ نہیں ہے۔۔ اب تو کوئی رستہ بھٹک جائے اسے گولی مار دیتے ہے۔۔ انکو راستہ نہیں دیکھاتے۔۔
وفاق نےاپریل 2024 سے مارچ2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2ہزار 725 ارب وصول کیے
عوام کو سبسڈی دینے والی رقمیں تک یہ ڈبل وصول کر چکے ہیں
بلوچستان میں سڑک کے نام پر جون 2025 سے چھلکا اتر رہا ہے
عامر الیاس رانا کو میسج کر کے بتایا گیا کہ حکومت نے پچھلے ہفتے ہی 3.9 ارب کا بوجھ برداشت کیا ہے
مارچ میں لیوی 80 سے 113 کر دی ٹیکس ڈال کر پانچ سو تک پہنچا دیا اور آج واپس 155 روپے کمی کر کے احسان کیا ہے ؟
عالمی ریٹ کے مطابق اُسی منطق کے مطابق ریٹ کیوں نہیں ہے صاحب یہ جواب دیں بس
جب سید عون عباس نقوی جیسے امیر ذادے کو 15 سالہ ملازمہ کا ریپ کرنے اور اس کو مارنے کے جرم میں CCD پار لگائے گی ، پھر آپ ٹویٹ کیجئے گا حنا پرویز صاحبہ ۔
اگر آپ میں اتنی جرات ہے تو سید عون عباس نقوی کے خلاف، اس بیچاری معصوم مظلوم 15 سالہ ملازمہ کے لیے آواز اٹھا کر دیکھائیں ۔
ورنہ اپنی ڈرامے بازی اپنے پاس رکھیں ۔
ان صاحب کو بھی آئیڈیا ہے اچھی طرح کہ وہ کیا فرما رہے ہیں اور وطن عزیز پاکستان سے پیار کرنے والوں کو بھی اچھی طرح آئیڈیا ہے کہ یہ کس کے کہنے پر کیوں فرما رہا ہے۔
یہ فسادی عین اسی طرح دھول چاٹیں گے، جیسے پہلے والے انتشاریوں نے چاٹی ہے۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ایکشن کمیٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے آزاد کشمیر کو پاکستان سے علیحدہ کیا جائے اور یہ کلپ اس وقت ہندوستان کے تمام چینلز پر دوڑایا جارہا ہے اور بتلایا جارہا ہے کہ کشمیری ہندوستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں
خواجہ محمد آصف آپکو سلام ہے جنہوں نے ان نمک حراموں کو آئینہ دکھایا ہے
یہ صاحب فرما رہے ہیں کہ پاکستان پیچھے ہٹ جائے اور ہم جانیں اور بھارت جانے۔ اسے لیجا کر لیپا سیکٹر اور لائن آف کنڑول پر فوج کے جوانوں کیساتھ ایک دن کھڑا کریں پھر پتہ چلے کہ دفاع وطن اور آزادی کیا ہوتی ہے۔مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے مظالم دیکھ کر ہی سوچ لیں کہ وہاں کیا سلوک ہورہا ہے
انتہائی خوش آئند خبر
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے حکومت اور کشمیری عوام کے درمیان مصالحتی کردار کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
یہ پیش رفت امید کو یقین میں بدلنے کی جانب ایک اہم قدم ہے، اور توقع ہے کہ جاری تناؤ جلد ختم ہو جائے گا۔
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں، حکومتی ذمہ داران، عسکری و سول قیادت اور دیگر متعلقہ حلقے بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے امن، استحکام اور باہمی اعتماد کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کریں، تاکہ معاملات افہام و تفہیم اور مکالمے کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز اور اہلِ کشمیر کو امن، خیر اور استحکام عطا فرمائے۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
مولانا فضل الرحمٰن کا آزادکشمیر کی صورتحال پر ثالثی کا اعلان۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کئ قیادت نے مجھ سے رابطہ کرکے ثالثی کا کہا ہے۔ محرم الحرام کئ وجہ سے میں نے کمیٹی سے دھرنا ختم کرنے کا کہا ہے تاکہ ثالثی کا عمل شروع کر سکوں۔۔
مولانا نے بہترین سیاسی تدبر کے مطابق اچھا فیصلہ کیا ہے
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
Alhamdulillah, the First High-Level Committee Meeting under the framework of the Islamabad Memorandum of Understanding has concluded successfully in Bürgenstock, Switzerland.
The discussions were held in a positive and constructive atmosphere and yielded encouraging progress, including agreement on a roadmap toward a final deal within 60 days, the establishment of a High-Level Committee to provide political oversight, and the commencement of further technical talks.
I commend the leadership of both the United States as well as Iran for their continued commitment to constructive engagement, and thank all brotherly and friendly countries for their valuable support in advancing this historic process.
In particular, I would like to express my gratitude to our brotherly country Qatar, for its critical support in creating the conditions necessary for these negotiations to move forward.
A word of thanks to the Swiss Government for their facilitation in hosting these talks.
I would like to pay special tribute to Field Marshal Asim Munir whose untiring efforts made these talks a success. His dedication, commitment and perseverance are indeed commendable without which there would have been no progress.
I would like to pay my warm compliments and heartfelt gratitude to Deputy Prime Minister Ishaq Dar, for his diplomatic efforts along with his team at the Foreign Office. I also deeply appreciate the hard work of Interior Minister Mohsin Naqvi who contributed immensely to the success of these talks.
Pakistan will continue to play its honest and sincere role in advancing dialogue and diplomacy towards a peaceful and lasting resolution.