وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 5 جون سے سنگل یوز پلاسٹک بیگز پر پابندی لگا کر صاف ستھرا پنجاب کی طرف ایک شاندار قدم اٹھایا ہے! آآئیے ہم سب ایک پائیدار مستقبل کے لیے پلاسٹک کو ختم کرنے کا عہد کریں ♻️ #SayNoToPlastic
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر"سے نو ٹو پلاسٹک مہم کے تناظر میں اہم حکومتی اقدامات
عوام کے لیے پلاسٹک سے پیدا ہونے والی مہلک بیماریوں سے تحفظ کے لیے مہم کا آغاز
5 جون سے غیر قانونی پلاسٹک بیگ کی تیاری، پروڈیکشن، تریسل اور خریدو فروخت پر پابندی کے لیے میکانزم پرسختی سے عملدرامد کے لیے تیاری مکمل
پلاسٹک کا استعمال کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کا موجب، پلاسٹک کا واحد استعمال ماحولیاتی الودگی کو بڑھا رہا ہے۔
"پلاسٹک موت ہے"
5 جون سے پلاسٹک کی غیر قانونی مصنوعات بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جاۓ گا، اس سے قبل بارہا نوٹسز ارسال کیے جاچکے ہیں۔
5 جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر گاہکوں کو پلاسٹک بیگ میں کھانا دینے پہ سخت پابندی ہوگی۔
خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن ہوگا، مالکان کے خلاف قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے ہونگے۔
قانون کے مطابق 75 مائیکرون سے کم حجم کے پولیتھین بیگز کے استعمال اور سنگل یوز پلاسٹک کے برتنوں پر مکمل پابندی یے۔
پلاسٹک کے عدم استعمال پر عوام کے لیے "پلاسٹک موت ہے" کے موضوع پر آگاہی مہم کا آغاز کیا جاۓ گا، پبلک سروس میسجز سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل کیے جاٸیں گے۔
شاپنگ مالز، دفاتر بس اسٹینڈز، پارکس، ٹرانسپورٹس، ڈائیوو، میٹرو بسز اور عوامی جگہوں پر پلاسٹک کی پابندی کے حوالے سے تحریری پیغامات چسپاں کیے جاٸیں گے۔
پلاسٹک بیگز کی جگہ کاٹن بیگز یامتبادل ذرائع کی تیاری، پروڈیکشن، خرید و فروخت اور استعمال کو فروغ دیا جاۓ گا۔
پلاسٹک موت ہے اور اسکی زہریلی لہر سے ہم سب کو بچنے کے لیے ملکر کوشش کرنا ہوگی۔
میڈیا کو پلاسٹک موت ہے کی آگاہی مہم میں اپنا حصہ ڈالنے کی درخواست ہے۔
عوام پلاسٹک بیگ خریدتے وقت یاد رکھیں اپنے اور دوسروں کے لیے موت خرید رہے ہیں۔
"وزیراعلیٰ کا خواب ، آلودگی سے پاک پنجاب"
5 جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں
لائی جائے گی
#SayNoToPlastic@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
Environment Protection &CC Punjab @SMUReforms
آگاہی مہم #SayNoToPlastic
آج اجلاس کی صدارت محترم سیکرٹری راجہ جہانگیر انور صاحب نے کی، عمران حامد،ڈائریکٹر جنرل پنجاب اور ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم ڈیجٹل مانیٹرنگ آفیسر کے ساتھ دیگر افسران کی شرکت- پانچ جون سے پلاسٹک(ایک دفعہ استعمال)پر مکمل پابندی اور آگاہی مہم کے حوالے سےاجلاس
Earth’s natural systems cannot keep up with our current ways of life. Protecting #OnlyOneEarth is a collective responsibility. We might be cognizant of the requisite solutions & tech but we need to bring #behaviorchange in our lives to limit climate change. #WorldEnvironmentDay
سیکرٹری تحفظ ماحولیات ڈاکٹر نعیم رؤف کی زیر صدارت پی اینڈ ڈی اجلاس-
اجلاس میں پنجاب گرین ڈیویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ لیا گیا اور ہیلتھ ایڈوائزری سسٹم کے قیام بارے تجاویز مرتب کی گئیں - ہیلتھتھ ایڈوائزری سسٹم کا قیام ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
@DrNaeemRauf@GovtofPunjabPK
سموگ کی روک تھام کے لیے سیکرٹری ماحولیات ڈاکٹر نعیم رؤف متحرک ۔ متعلقہ محکموں سے جامع ایکشن پلان مانگ لیا۔سموگ پر قابو کے لیے
تمام متعلقہ ادارے مل کر کام کریں گے۔
@GovtofPunjabPK@DrNaeemRauf