Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
@FarzanaSaeedPTI لوگوں کو جیل میں رکھ کر ویڈیو دیکھنے والا اے سی اتروانے والا فرعون آج ملاقات تک کی بھیک پر آ گیا مکافات عمل ہے مکافات عمل خیر میں ذاتی طور پر اس چیز کا حامی نہیں نا اسکا جو نیازی نے مخالفین کے ساتھ کیا اور نا انکے یہ جو کر رہے ہیں کیونکہ مکافات عمل ہو کر رہتا ہے
@yasminkhalid1 78 سال سے یہ تماشہ ہو رہا ہے پھر بھی ملک ایٹمی پاور بن گیا اپنے سے کئی گنا زیادہ طاقتور ملکوں کو ناکوں چنے چبوا گیا ہم سمجھتے ہیں یہ کچھ اس ملک میں خراب ہے ہم برابر کے شریک ہیں پھر بھی میرا وطن زندہ باد تھا ہے اور رہے گا پاکستان سے عشق ایک نشہ ہے اور مجھے یہ نشہ ہے
@Urdu_Addab کاروبار کاربار کاروبار نوکری صرف کاروبار کے لیے یا انسانیت کے خدمت کے محکموں کے لیے (پولیس ہو گئی افواج یا دوسرے محکمے جن کا تعلق وطن کے ساتھ انسانیت کے ساتھ ہو پھر نوکری کر لیں اگر جذبہ ہو