@BarristerGohar ن لیگ سیاسی طور پر ناکام ہوچکی ہے اسلیے اداروں کے سہارے پر گیم کھیل رہی ہے ویسے ہی جیسے ماضی میں نواز شریف نے کراچی کی مکمل نماہندہ جماعت MQM کو غدار قرار دے کر فوجی اپریشن شروع کرایا۔۔
@SHABAZGIL سیاسی مخالفین پر ملک دشمن اور غداری کے الزام لگانا اور فوجی اپریشن شروع کرنا نواز شریف فیملی کا وطیرہ ہے۔۔۔
سن ۱۹۹۲ میں MQM پر ایسے ہی الزام لگا تھا کیونکہ کراچی میں ن لیگ کی کوی سیاسی حیثیت نہیں تھی اور نہ ہی اج تک ہوی ہے