قائدا��ظم کو جب بھی پوچھا گیا کہ آپ شیعہ ہیں یا سنی؟ وہ جواب میں کہتے میں نہ شیعہ ہوں نہ سنی بلکہ صرف ایک مسلمان ہوں کیوں کہ میرے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ بھی صرف ایک مسلمان تھے۔ نوجوانوں نے پھر تالیاں بجا دیں۔ https://t.co/LFAgJShxB8
باپ خادم اعظم ٫ بیٹا خادم اعلٰی ٫ دونوں عبوری ضمانت پر ٫ دونوں اِداروں کو مطلوب لیکن دونوں پاور میں - اِسے آپ کیا کہیں گے ”ڈیموکریسی“ یا ”شریفوکریسی“ 👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور