چالیس سال سے سیاست میں ھیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
نہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی ملک کے ساتھ غداری کی
بس اسی بات کا گھمنڈ ھے ♥️✌️
ان یوتھیوں نے سمجھا کہی 9 مئی والا قصہ ختم ہو گیا اور پھر روڈ پر آ گیے لیکن آگے کیا پتہ تھا کہ ایسے چھترول ہو گی کہ نانی یاد آ جاۓ گی میں حیران ہوں پی ٹی ای نے 5 اگست کا دن کیوں رکھا مطلب 5 اگست 2019 کو نیازی اینڈ کمپنی نے کشمیر کا سودا کیا تھا عوام سب جانتی ہے
مکہ مدینہ میں بیس ریال پر پورے دن کا کھانا کچھ نہیں یہ ایک بہترین سسٹم ہے اب زائر کے ویزے کے ساتھ ایک Meal Code (BRN) منسلک ہوگا، جس کے ذریعے وہ اپنے قیام کے دوران منظور شدہ مقامات سے معیاری کھانا حاصل کر سکے گا ۔
ایک تو یہ حرمین کی قریب ہوگی وقت ضائع نہیں ہوگا دوسرا کھانے کا پیکیج بھی پورا ملے گا
تیسرا یہ جو لوگ عمرہ کے ویزہ سے آکر حرمین کے گلے کوچوں میں بیٹھ کر مانگنے اتے ہیں کوئی کہتا ہے دس دن سے بھوکا ہو کوئی کیا ان سے بھی نجات مل جائے گا
باقی آپ لوگوں نے قیامت تک سب چیزوں میں کیڑے نکالنا ہی ہے جو لوگ ابوبکر وعمر عثمان علی رضی اللہ عنہما کے خلافت سے راضی نہیں تو اور آپ کو کون راضی کرسکتا ہے
کچھ جماعتوں کی سیاست شاید عوامی خدمت سے زیادہ شکایات پر چلتی ہے۔
میرا بنایا نعرہ 👇🏻
"پی پی پی تیرا رونا دھونا
جاری رہنا، جاری رہنا "
عوام کا فیصلہ اپنی جگہ، شور و غوغا اپنی جگہ۔ سیاست میں اصل جواب کارکردگی اور عوامی اعتماد ہوتا ہے۔
🤭😂
#PakistanPolitics#PPP#PMLN
قوم تمہارے پیسوں پر نہیں پلتی تم اور تمہارا خاندان قوم کے ٹیکسوں پر پلتا ہے ، یہ خواب چھوڑ دو کہ قوم جھکے گی ڈرے گی ، قوم ایک ہو چکی ہے پر ابھی تمہارے پاس کچھ وقت باقی ہے اپنی اصلاح کرو ابلیس کی روش ترک کر دو ورنہ جو کہتے ہو دیکھا جاۓ گا وہ تم سے دیکھا نہیں جاۓ گا
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر
#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
@Aadiiroy2 Paisay ka nasha hy
Inko Allah pak jab zaleel o khuwar kren gy to ye bolen gy k ham ne kon si galti ki...ham?ne to kisi ka dil b nai dukhaya...🤣🤣🤣