پاکستان فوج نے ان کے نوجوان بیٹے کو سنائپر سے کھوپڑی میں گولی ماری تھی
جرم صرف اتنا تھا کہ حقوق کیلیے احتجاج میں شامل تھا۔
سال کے 365 دنوں میں شاید کوئی دن بچ گیا ہو جس دن کوئی کارنامہ نہ کیا ہو
ہر بندہ بی بی سی کی اس رپورٹ کو شیئر کرے
اس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایسے ایسے مریض 26 نومبر کی رات لائے گئے کہ ہمیں مہلت نہ ملی کہ ہم انہیں بے ہوشی کی دوا دے بغیر سیدھے اپریشن کرنے پڑے
28 کے قریب لوگ تو ایک ہی ہاسپٹل سے رپورٹ
جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا موبائل نکلا تھا، جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں؟ چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
#Pakistan@Muddasaroffical
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی
26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
بریگیڈیئر فائق عباس کی زیرِ نگرانی رینجرز کی جانب سے کش-میریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ان بہنوں کا اکلوتا بھائی احتشام بھی شہید کر دیا گیا۔
خود کو اللہ کی فوج کہنے والوں نے ایک معصوم کا خون بہا کر ان بہنوں کو عمر بھر کے لیے تڑپا دیا۔
عظمی خان آن فائر🚨🚨
آپ بہت مشکل وقت گزار کر آئی ہیں 3MPO کے تحت آپ کو گرفتار کیا گیا کیا کہیں گی؟
میرا عظمی خان سے سوال
یہ قاتل ہیں جابر لوگ ہیں 26 نومبر کو انھوں نے جو کیا ہے ان سے کیا توقع رکھ سکتے ہیں،عظمی خان
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
سانحہ 26 نومبر😭💔
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے؟
کیا اس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور پرانا فون نکلا تھا،جس پر امی کے نام سے 41 مس کالز آئی ہوئی تھی😭💔
#گولی_کیوں_چلائی
@Isarrana1 Sahil aik Badzuban, kameena aur ghatyaa insaan hay. I dont understand why people listen to him. I cant stand that man more than a minute. Psychology, portal, psychology, portal, psychology, portal……………….. ,