اٹھہتر سال سے جس کشمیر کو شہہ رگ کہہ رہے تھے آج اسے ہی غدار قرار دے دیا، یہ سوال کرنا ہمارا حق ہے کہ ہماری حفاظت کون کرے گا یہ سوال کرنے پر بھی یہ غدار قرار دے دیتے۔میرے خاوند بھی اور میری بہن کے خاوند بھی ائرفورس میں تھے۔میرے شوہر کو تمغہ بسالت ملا ہوا ہے۔آج ہم سارے غدار ہو گئے میں تو ڈھونڈ رہی ہوں سب غدار ہیں تو وفادار کون ہے؟
خدا کے لیے بس کردیں، بہت ہوگیا اب ہم کو فیصلہ کرنا ہے اور انہیں بتانا ہے کہ ہم کو یہ کسی صورت قبول نہیں ۔
عمران خان آپ کی آواز ہیں وہ آپ کی خاطر جیل میں بیٹھے ہیں، آخر کب تک ہم نے ان کو جیل میں بٹھانا ہے؟ عدالتوں نے ایسے ان کو انصاف نہیں دینا انصاف لینے کے لیے سڑکوں پر نکل کر دباؤ ڈالنا ہوگا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
پاکستان کےزیر انتظام کشمیر میں مظفرآبادکےرہائشیوں نے ہڑتال کےدوران انتخابات کا بائیکاٹ کردیاہے،عوام نے سوال کیا کہ جون سے اب تک کم از کم 80 افراد کی ہلاکت کے بعد ووٹنگ کیسےہو سکتی ہے،الجزیرہ کے کمال حیدر کی رپورٹ۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ارم اکمل
پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن، جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں۔
آج علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔
قصور جرنیلوں کا بھی نہیں بلکہ یہ ادارے کی تربیت ہے، ان کے پاس ملک چلانے کا وژن ہی نہیں ہے، ان کی تربیت ہی نہیں بحث، اجتہاد اور اختلاف رائے کی، چرچل نے کہا تھا جرنیل کا کام جنگ لڑنا ہے، فیصلہ سازی کی صلاحیت ان کے پاس ہوتی ہی نہیں ہے، ان (جرنیلوں) کو بس ایسا ٹارگٹ دینا چاہیے جیسے جاؤ! پہاڑ پر چڑھائی کر کے فتح کر لو، جب ان کو ملک چلانے کا کہو گے نہیں چلے گا۔ عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
@irha2023 یہ وہ کوے ہیں جو ہنس کی چال چلنے میں اپنی بھول گئے ہیں۔ سنٹکوم کا تو ادھار کھایا ہوا ہے، پیپلز لبریشن آرمی بد نیتی نہیں بننے دیتی ، مجیب کی تو مانی نہیں اب ایران کی نقل میں، رہبر کے بجائے جابر کے تحت، 32 صوبائی دفاعی نظام کے چکر میں ہیں۔ لیکن بد نیتی صرف گو کھلاتی رہے گی۔
Yalda Hakim said that Imran Khan is being held in a small cell with poor conditions describing it as foul-smelling infested with insects and vermin.
Disclaimer: This caption is based on publicly reported statements attributed to Yalda Hakim. Sisters of Imran claim the same