لاڈلی تہجد 🤲
*أسألُكَ أن أبلغَ برحمتِكَ ما تسرُّ بِه عيني*
“اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتی ہوں کہ تیری رحمت کے سبب میں اُس چیز تک پہنچ جاؤں جسے دیکھ کر میری آنکھیں ٹھنڈی اور خوش ہو جائیں۔”
لاڈلی تہجد 🤲
اور نبی ﷺ نے فرمایا پریشانیوں میں گھرے ہوئے آدمی کی دعا یہ ہے اے اللہ ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں ، لہذا تو مجھے ایک لمحے کے لئے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے تمام معاملات کی اصلاح فرما ، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ۔
Musnad Ahmed#20702
لاڈلی تہجد 🤲
ہر تکلیف میں خیر ہوتی ہے
لوگوں کے چھوڑ جانے میں خیر ہوتی ہے
بیماری میں بھی خیر ہوتی ہے
دعاؤں کی تاخیر میں خیر ہوتی ہے
غم کی ہر داستان میں خیر چھپی ہوتی ہے
کامل ایمان رکھو ، جو ہو رہا ہے اس میں خیر ہے