چوری کے کیس میں عدالت سے بری ہونے والا ملزم جاتے ہوے عدالت کے احاطہ میں کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گیا۔۔ تفصیلات اس لنک پر: https://t.co/kGjDVScWta
#Pakistan
گوادرکرکٹ سٹیڈیم جیساخوبصورت سٹیڈیم ہے توسامنے لائیں،آئی سی سی کا پوری دنیا کو چیلنج۔۔ تفصیلات اس لنک پر: https://t.co/CrpvCdvu7h
#ICC#Balochistan#Pakistan#PCB
جنت نظیر گلگت بلتستان کے باسیوں جیسے شائشتہ، پیار کرنے والے، ملنسار اور تہذیب یافتہ لوگ دنیا میں کہیں اور نہیں دیکھے۔ اللہ کا واسطہ !شاندار ثقافت اور روایات کے اس مسکن کو اسی طرح پاک رہنے دیں اور گندی زبانوں کے ذریعے وہاں کی نئی نسل کے اخلاق میں گندی تبدیلی لانے سے گریز کریں۔
لاہور ایم اے او سگنل پر ویڈیو بنانے پر ٹریفک وارڈن کا خاتون سوشل ورکر پر تشدد موبائل چھین لیا ٹریفک وارڈن سرعام بچے پر تشدد کر رہے تھے
@CcpoLahore@OfficialDPRPP
مکہ میں ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ تفصیلات اس لنک پر: https://t.co/MY6P6PtVuv
#SaudiArabia#Makkah
Such a beautiful and humbling image. Jab Mehboob ka bulawa aajaye to mohabbat, adab or aajizi k saath us k pas ja pohcho.
Meri zindagi ka maqsad, tere deen ki sarfrazi
Me isi liye musalmaan, me isi liye namaazi
پشاور کے مدرسے میں کس طرح کا دھماکہ کیا گیا اور کیا چیز استعمال کی گئی ؟ ابتدائی تحقیقات میں مزید پہلو سامنے آ گئے۔۔ تفصیلات اس لنک پر: https://t.co/FX5FM8EQ0w
#Peshawar#Blast#Madarsa#Pakistan#KP