IRGC firing missiles at neighbouring Muslim countries while not targeting US AirCraft Carrier is mind-boggling. They are targeting empty US bases in the neighbouring Muslim countries but didn't fire a single Missile at Israel in latest conflict? Make It Make Sense
صائم میرے بھائی!
بات یہ ہے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرط پر مفاہمتی یادداشت دستخط ہوئے۔
ایران نے فوراً عمان کا رخ کیا اور وہاں اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام عمان اور ایران سنبھالیں گے۔
مذاکرات جاری
کوئی جہاز اگر آبنا سے ایرانی انتظام کے بغیر گذرنے کی کوشش کرے تو اسے میزائل ماردینا کہاں کی پاسداری ہے؟
مفاہمتی یادداشت کے مذاکرات راؤنڈ ۱ میں طے ہوا کسی خلاف ورزی پر ہاٹ لائن پر شکایت ہوگی۔ زبانی۔
قطر ثالث تھا۔ اس نے چھ ارب ڈالر دینے تھے۔ ضامن تھا۔ اسی کا جہاز نشانہ بنانا کیسے درست ہوسکتا ہے؟؟
اسرائیل اور امریکہ ہمیں بھی برے لگتے ہیں۔
ایران کی جنگ میں ہم نے بھی بطور مظلوم حمایت کی۔
لیکن اگر غلط کو غلط نہیں کہیں گے تو ہمارا کام تو ختم ہوگیا۔
والسلام
اب دونوں کو لڑنے مرنے دیں
ایران کو تکلیف ایسی بات کی تھی کہ پاکستان اس MOU میں شامل کیوں ہے
اب جنگ مل گئی ہے آدھی قیادت پہلی مروا دی باقی اب مر جانی ہے
ملک جب تک پتھروں کے دور میں نہیں جاتا انکو سکوں نہیں آ سکتا
ایرانی ڈپٹی وزیر خارجہ آفیشلی طور پر اعلان کیا ہے کہ ��م MOU سے باہر نکل آئیں ہیں ہر طرح کی بات چیت روک دی ہے
ریاست پاکستان کو بھی ان کے چُنگل سے باہر نکل کر دور بیٹھ کر دس دن تماشہ دیکھنا چائیے
ان کی جنگی خارش ٹھنڈی ہو جائے ان کی گردن سے سریا نکل جائے پھر بات کریں
ایران کو اب جنگ چاہیے تھی وو اسکو مل گئی ۔۔
اب دونوں کو لڑنے مرن�� دیں
پاکستان اب ان کا تماشہ دیکھے بہت لاڈ اٹھا لئے
موسادی ایجنٹوں کو خوش کر لے ایران اب
اگر ایران جنگ جیت رہا ہے تو پھر ایران نواز چیخیں کیوں مار رہے ہیں ؟ ان کو جنگ چاہیے تھی وہ انہوں نے حاصل کر لی تو اب لڑیں نا تگڑے ہوں اب کیوں شکائتیں شکوے کر رہے ؟
ایر��ن اس بارمظلوم کارڈنہیں کھیل سکتا۔
جنگ کرنی تھی؟انتقام لینا تھا۔۔ تو جنگ بندی مفاہمت پر دستخط نہ کرتے۔
دستخط کئے توایفاکرتے۔سویلین قیادت سےدستخط کروا کرمیزائلوں سے سویلین آئل کنٹینرز پر نشانے لگانے والے ۔۔ کسی اور پر مفاہمت کی خلاف ورزی کا الزام نہ دھریں۔ شقیں نہ دکھائیں۔
They truly bought me back to ptv or I should say dramas tbh, after years. even idk how on a random day i decided to give it a watch and the rest is history 💌
Thank you for making the de@d fangirl alive in me again:)
Every city deserves clean water and working drains, not just the mega urban cities.
That's the efforts of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has resulted in 272 modern sewerage machines delivered across 15 districts, 696 more on the way for 41 districts. WASA's network has grown from just 2 districts to 41 under her watch.
This is what development for all of Punjab actually looks like.