Content creator | Ai Art | photography | X addicts | not impersonating Anyone and all following all toc and guidelines of X and dogecoin , cryptocurrencies |
یہ دبئی یا ممبئی نہیں ہے اور نہ ہی یہ لڑکیاں غیرمسلم یا کسی اور ملک کی ہیں۔ بلکہ یہ پاکستان کی مشہورِ ٹک ٹاکر جوڑی سینوریٹا اور آشو ہیں۔
بے لگام گوڑیاں ہیں یہ۔
@TalhaDigital007 Imam is the best ODI batsman in your country
Aur is bechary ko ODI khila hi nh rhy
Kasy Kasy jahil log selectors hn Jinko y nh PTA K konsa player ks format ka h
استاد شاگرد
سوال و جواب ، پارٹ فائیو کے ساتھ حاضر
“ بھائی کیا کام کرتا ہے “
“ بھائی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے “ 🤣
کیا کمال کنٹینٹ بناتے یہ پانچوں 👌🤣
🚨گورک دھندہ ہے پر گندہ ہے
معاشرے میں یہ چل کیا رہا ہے سر عام ۔۔
مگر اس بندے کو میں صرف اتنا کہونگی کہ اللہ تعالیٰ آپکو ایسے ہی حیران کر دے جیسے تم نے مجھ جیسی معصوم کو حیران و پریشان کر دیا🤪🤕
مولانا کی سب باتیں ٹھیک ہوں گی لیکن کارگل تو انیس سو ننانوےمیں ہوا تھا اور نواز شریف نے برطرفی کے بعد کہا تھا وہ جب بھی اقتدار میں آئے تو کارگل پر کمشن بنا کر جنرل مشرف سمیت تیں جرنیلوں کو سزائیں دیں گے۔
کارگل کی پہاڑیوں پر ہمارے تین ہزار فوجی جوان شہید ہوئے تھے جنہیں پی ٹی وی اس وقت جنرل مشرف کی پالیسی تحت مجاہد کہتے تھے کہ حکومت پاکستان کا ان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مشاہد حسین سید صاحب کو یقینا یاد ہوگا جو اس وقت وزیر اطلاعات تھے۔
لیکن اس وقت کی فوجی قیادت کا ان سنگین الزامات پر احتساب کرنے کی بجائے
2002 کی پارلیمنٹ میں ایم ایم اے کی قیادت ۔۔قاضی حسین احمد اور فضل الرحمن نے مل کر جنرل پرویز مشرف کو وردی کے ساتھ الٹا صدر بنایا۔ ان سب نے قطار میں لگ کر اسمبلی کے اندر جنرل مشرف کو وردی کے ساتھ ووٹ ڈالا۔
یہاں تک بس نہ کی بلکہ جنرل مشرف کو کارگل سمیت نواز شریف حکومت توڑنے کے ہر قسمی فیصلوں پر ہر قسمی قانونی کاروائی سے immunity بھی دی جس کے تحت جنرل مشرف کے سینکڑوں فیصلوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوگی جن میں یہ کارگل بھی شامل تھا۔
مولانا صاحب آپ اورایم ایم اے نے مل کر اس جنرل کو وردی سمیت صدر بنوایا بلکہ محفوظ راستہ بھی دیا۔ اس کے بدلے دیگر جنرل صاحب نے آپ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنوایا پی پی پی کے مخدوم امین فہیم کو نہیں۔ آپ تو دونوں ایک دوسرے کے محسن تھے۔ 😊