عامرمغل کی طرف سے پیغام
@aamirmughalpti
——————————
اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ابھی رات تقریبا 11:30بجے عامرمغل کے ڈیرے اور گھر میں زبردستی بلاوارنٹ گھسی
کوئ لیڈیز اہلکار ساتھ موجود نہیں تھی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا۔ توڑ پھوڑ کی
کتوں کو ڈنڈوں سے مارتے رہے اور خاموش کروانے کیلئے دو سے تین ہوائ فائر بھی کئیے اور جاتے ہؤے خالی خول بھی ساتھ لے گئے
سی سی ٹی وی کیمرے DVR سمیت اتار کر ساتھ لے گئے،
DVR اتارنے سے قبل عامرمغل کی اہلیہ نے اسلام آباد پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکؤؤں کی DVR سے ایک مختصر ویڈیو بھی بنائ جس میں وردی میں ملبوس اور سادہ لباس میں ملبوس لٹیروں کے چہرے پہچانے جا سکتے ہیں۔ عامرمغل
اسلام آباد پولیس نے عورتوں اور بچوں سے بدتمیزی کی انہیں ہراساں اور خوفزدہ کیا۔
عامر مغل کو گالیاں دیتے رہے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے رہے، فیملی اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے
دو عدد موبائل اور دو عدد موٹرسائیکل بھی ساتھ چوری کرکے لے گئے۔عامرمغل
عامرمغل نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہؤے کہا کہ مجھے تو اب یاد بھی نہیں کہ کتنی بار میرے گھر پر حملہ ہو چکا ہے اور کتنی بار میرے گھر کو توڑا پھوڑا اور لوٹا جا چکا ہے عامرمغل
عامرمغل نے کہا کہ ملک میں اس وقت جنگل کا قانون ہے تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے انصاف ناپید ہو چکا ہے۔
عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دو۔ عامرمغل
مرتے دم تک عمران خان کا ساتھ دوں گا اور اپنے لیڈر کےساتھ پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھوں گا۔
عامرمغل
————
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی کی ہدایت کے مطابق 13اگست رات 9بجے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور فیملی ملاقات نہ کروانے کی صورت میں بھائی پاس پل بٹ خیلہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ تمام ونگز اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے بھرپور شرکت کی دعوت۔
سوچوں پاکستان :
پاکستان پر فیلڈ مارشل صاب نے ایسے نمونے مسلط کیے ہیں لکھ کے رکھ لو یہ حکومت جانے کی دیر ہے یہ موصوف آپکو پاکستان میں نظر بھی نہیں آئینگے وہی داتا دربار والی ٹوپی پہن کر لندن تشریف لیجائینگے
سوچوں پاکستان :
یہ محترم اجکل مشیر داخلہ ہوتے ہیں زیر نظر تصویر میں جب عائشہ رجب بلوچ کے بھائی بندوں نے اسکی ٹھکائی کی تھی اور تب یہ تنظیم سازی والا مشہور ہوا
سوچوں پاکستان:
زیر نظر تصویر میں دونوں بچے اسپیشل بچے تھے ایک کا تعلق پنجاب اور ایک کا تعلق KPK سے تھا دونوں کو شہید کیا گیا کہ دونوں دہشتگرد تھے پوری دنیا میں ایک ملک دکھا دیں جہاں کی فوج نے کسی ایک Special بچے کو شہید کیا ہو اور مونچھوں کو تاؤ دے کے کہہ ہو کہ یہ دہشتگرد تھے
جناب محترم DG صاب :
بقول آپکے اس ملک کی 98 فیصد عوام آپ پر جان چھڑکتی ہے ایک بار یہ comment section کھول کے عوام کی رائے جانچ لینے میں کوئی خرج نہیں ہے
On the morning of 12 August 2026, an under preparation Vehicle-Borne Improvised Explosive Device (VBIED) detonated while being prepared by terrorists affiliated with Fitna Al Hindustan in Surab District of Balochistan. The premature detonation during preparation resulted into confirmed killing of eight terrorists with multiple injured. However the blast and secondary detonation of other explosives stored there by the terrorists of Indian Proxy has also reportedly caused tragic casualties of three nearby civilians.
In immediate response, security forces and the Balochistan Police reached the site and has launched a comprehensive joint clearance operation to track down the perpetrators and facilitators. During the operation, security forces proactively detected the movement of fleeing terrorists, effectively engaging and neutralizing ten more. In total eighteen terrorists affilated with Fitna Al Hindustan have been eliminated in these incidents so far. However, during the intense exchange of fire, two brave soldiers also sustained injuries.
Sanitization operations continue in the area to eliminate any remaining terrorists.
The relentless counter-terrorism campaign under the vision of Azm-e-Istehkam (as approved by the Federal Apex Committee under the National Action Plan) by the security forces and law enforcement agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country.