فوج نے قوم کی ہڈیوں سے گوشت اتار لیا ہے اگر پاکستان ویلفیئر اسٹیٹ ہے تو صرف اور پاکستان کے افواج کیلئے ویلفیئر اسٹیٹ ہے پاکستان کے عوام کیلئے ویلفیئر اسٹیٹ نہیں ہے ۔۔۔ خواجہ آصف
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔