بچی کو کچے میں فروخت کرنے کی ویڈیو۔۔۔۔ماں بھی موجود ہے ۔۔انشاءاللہ کل بچی اپنی ماں کو مل جائے گی لیکن مجرم اسکی اپنی ماں ہے۔۔۔۔تمام کرداروں کے موبائل نمبرز اور ڈیٹا میں نے متعلقہ اداروں کو دیا ہے۔۔۔۔کسی کو صفائی نہیں دے رہا لیکن جو سچ ہے وہ رونے یا ڈراما کرنے سے جھوٹ نہیں بن سکتا۔۔۔پشتون قوم کو یہ معلوم نہیں ہے کہ انکی بدنامی اس عورت نے کی ہے یا عبداللہ جان صابر کر رہا ہے
جیو نیوز اے آر وائی وغیرہ کو ہم نے دیکھا ہے کہ بھارتی اداکاروں پر پچاس پچاس تعزیتی پیکج چلاتے ہیں کئی دن تک چیختے چلاتے ہیں جیسے سگا باپ مرگیا ہو
شیخ صاحب رحمہ اللہ پر صرف ایک ہی جملہ لکھ مارا کہ نامعلوم افراد نے قتل کیا بات ختم
ویسے پختون خوا میں سب سے بڑا سانحہ تصور کیا جارہا ہے کیونکہ ایسا بندہ جس پر پختون خوا میں ہر شخص کسی نا کسی درجے میں پریشان ہے چلا گیا
باقی صوبوں میں چند سوشل میڈیا کے بندوں کے علاؤہ کسی کو پتہ بھی نہیں لہذا غم اور خوشی سب تمھارا لیکن جھنڈے کے سائے تلے ہم ایک ہیں
جہاز میں بوس و کنار
صبح سات بجے کراچی سے اسلام آباد کیلئے نجی ائیر لائن ائیر blue کی فلائٹ اڑان بھرتی ہے۔
فلائٹ میں لوگ اپنی فیملیوں کے ساتھ ہیں،جہاز میں بچے،بزرگ،جوان،عورتیں،باپ،بیٹیاں ہیں۔
جہاز ابھی فضا میں بلند ہوتا ہے کہ سیٹ نمبر 4 پر بیٹھا ایک جوڑا سرعام "پروگرام" شروع کرتا ہے۔
یہ جوڑا بوس و کنار اور میاں بیوی کے مابین بیڈ روم والے تعلقات استوار کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے۔
جہاز میں بیٹی کے ساتھ بیٹھے باپ کا سر شرم سے جھک جاتا ہے،بہن کے ساتھ بیٹھے بھائی نظر اٹھا نہیں پاتا ہے۔
ایک مسافر جہاز کے عملے کو بلاتا ہے،عملہ بجائے انہیں منع کرنے کے ایک کمبل دیتا ہے کہ کمبل کے نیچے جو کرنا ہے کرلو اب وہ کمبل کے نیچے مصروف عمل و حمل ہیں۔
جہاز کے مسافر احتجاج کرتے ہیں مگر ان کی شنوائی نہیں ہوتی ہے۔
بات یہی پر ختم نہیں ہوتی ہے بلکہ پچھلے دو دن سے قوم کے سستے دانشور یہ دلیلیں دیتے نظر آتے ہیں کہ میاں بیوی تھے ان کی مرضی جہاں اور جو کرے،الٹا دیگر مسافروں پر طعن کر رہے ہیں کہ کپل کی پرائیویسی پر مخل ہوئے۔
یاد رکھیں ائیر بلو شاہد خاقان عباسی کی ملکیت ہے،یہ وہی کمپنی ہے جس کا طیارہ 2010 میں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوا تھا جس میں 152 لوگ جاں بحق ہوئے تھے۔
سرعام اس طرح کی نازیبا حرکت پر ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اس کپل کو گرفتار کیا جاتا ہے لیکن یہاں اس کا دفاع کیا جا رہا ہے۔
اگر یوں سرعام اس طرح کے کام شروع ہوئے تو لوگ اپنی فیملیوں کے ساتھ کہیں نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
ایک چھوٹا سا طبقہ آخر کب تک اکثریت کی اقدار،روایات اور ادب آداب کو پامال کرتا رہے گا؟
یہ حرکت اگر سعودی عرب یا ایران میں کرتے تو کپل کو سرعام کوڑے مارے جاتے ۔
حرام کے بلو گھر سے کھا پی کر نکلا کرو ،کب تک یہ قوم تمہاری حرکتوں پر کمبل ڈالے گی؟
یوتھاپا کو نیا ابو مبارک
سہیل آفریدی ڈی چوک میں یوتھیوں کی باجیاں نچوانے میں ناکام رہے اس لیے تبدیل کیا جارہا ہے علی امین گنڈاپور کا بھی یہ ہی قصور تھا 🤣 🤣 مقصد ایک ہی ہے ان ملک میں فتنہ فساد ہو انتشار پھیلے ڈی چوک پر مجرہ لگا رہے ہاہاہاہاہا 😅 🤣
چلو یوتھیوں سہیل آفریدی کو گالیاں دینا شروع کردیں کیا مذاق ہورہا ہے خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ معذرت کے ساتھ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو ابھی بھی عقل نہیں آئی
یہ انتہائی شرمناک ہے کہ ایک خاتون صحافی نجی نیوز گروپ کے دفتر میں عملے کے سامنے ناچ رہی ہے یہ صرف ایک چھوٹا سا لمحہ نہیں، بلکہ پیشہ ورانہ حدود کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ دفتر میں ایسی حرکتیں نہ صرف ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں بلکہ نوجوان صحافیوں کے لیے بھی ایک خطرناک مثال قائم کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے: کیا میڈیا ادارے اب صرف تفریح اور شو دکھانے کی جگہ بن گئے ہیں؟ کیا پیشہ ورانہ رویے، عزت اور وقار اب ماضی کی بات ہو گئی ہیں؟ یہ واقعہ ہمیں غصے اور شدید دکھ کے ساتھ یاد دلاتا ہے کہ میڈیا میں کچھ افراد اپنے مقام اور ذمہ داری کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ: ایسے اقدامات کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی ہو۔ ادارے میں واضح ضابطہ اخلاق نافذ کیا جائے۔ میڈیا کی ساکھ کو بچانے کے لیے انتظامیہ سخت موقف اختیار کرے۔ ہم چپ نہیں رہیں گے! صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، اور یہ حرکات اسے دھوکہ دینے کے مترادف ہیں۔
زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
جمعہ کا دن قوم یوتھ کے لئے اچھا نہیں رہا!
جنرل باجوہ کی بھی ایک شادی میں جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
یوتھی بھائیوں، آپ کے یوتھیوبر تو برین ہیمرج سے لیکر کوما تک کی کیا کیا جعلی کہانیاں سنا کر آپ کو الو بناتے رہے۔
غیرت ہوئی تو پوچھنا ہمیں کیوں بیوقوف بناتے ہو!
🚨 دلچسپ : پاکستان تحریک انصاف کے آج کے جلسے میں علی امین گنڈاپور نا خود آئے ہیں اور نا ہی ان کی تصاویر لگائی گئیں ، دوسری جانب محمود خان اچکزئی نے اس جلسے میں شرکت کرنے سے انکار کیا لیکن اسٹیج پہ محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی تصاویر لگی ہوئی تھیں ، ذرائع کے مطابق آج مردان جلسے کے اخراجات @AtifKhanpti نے اٹھائے اسی لیے علی امین گنڈاپور کی نا کوئی تصویر تھی اور نا ہی علی امین گنڈاپور خود تھے ، میرے لیے حیران کن یہ تھا کہ شاید خٹک آج اسٹیج پہ نہیں رکے ، اور نا ہی کوئی تقریر کی ، وہ جلسہ گاہ سے تھوڑا سائیڈ پہ دکھے لیکن اس میں کوئی شک نہیں تحریک انصاف کا جلسہ ایک کامیاب جلسہ تھا اور لوگوں نے نکل کہ ثابت کیا کہ لوگ نکلنے کے لیے تیار ہیں اور اکثریت ورکرز مزاحمتی تھے ، آج کے جلسے میں سب سے زیادہ ورکرز نے “ڈی چوک ڈی چوک کے نعرے لگائے ، لیکن اسٹیج میں پہ موجود پی ٹی آئی کے کسی ایک رہنما نے بھی ان نعروں کا رسپانس نہیں دیا ۔
یہ درست ہے کہ ایران کے پاس پورے خطے کو آگ میں جھونکنے کی بھرپور صلاحیت ہے، اور دنیا کی معیشت کو بھی اتھل پتھل کر سکتا ہے، جس کا ٹریلر نظر بھی آگیا ہے سب کو۔
مگر یہ آگے بڑھنے کے لیے کارگر ہتھیار نہیں ہے۔
پاکستان کے پاس ایٹم بم ہے، بہترین فوج اور ہتھیار ہیں، مگر پاکستان نے دنیا کو کبھی احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ کسی کے امن کے لیے یا بقا کے لیے خطرہ ہے۔ بھارت جیسے کم ظرف دشمن کے ساتھ بھی بات چیت کو ترجیح دیتا ہے، اور جنگ میں بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا ہے۔
ایران نے خطے میں سب کو عدم تحفظ کا شکار بنا کے رکھا ہے۔ اگر کوئی مسلم ملک بھی اس کی پالیسی پہ اعتراض کرے تو اسے بھی امریکی، حتی کہ ازرائیلی بلاک میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔
ازرائیل انسانیت کے خلاف ایک برائی اور اس پہ مسلط کی گئی لعنت ہے جیساکہ خواجہ آصف نے کہا، اس کے خلاف جو بھی کھڑا ہو وہ قابل تعریف ہے، اس کا ساتھ دینا فرض ہے، مگر ازرائیل کے ساتھ ایران کا اختلاف محض مذہبی اور اسلامی مزاحمت کی بنیاد پہ نہیں ہے۔ توسیع پسندانہ عزائم ایران بھی رکھتا ہے۔
عراق ایران جنگ کے دوران ازرائیل نے ایران کو امریکی ہتھیار فراہم کیے تھے اور ٹریننگ بھی دی تھی۔ عراقی ایٹمی ری ایکٹر کو تباہی کرنے کے لیے ایران نے ازرائیل کی انٹیلیجنس سہولت کاری کی تھی۔
ایران کا ہر کام مذہبی بنیادوں پر نہیں ہوتا، مگر وہ اسلامی مزاحمت کے نام پہ اپنے ہر فعل کو مجاز بناتا ہے اور سب سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ بھی ایسے ہی دیکھیں سمجھیں۔
ایران کوئی برائی یا شر کی طاقت نہیں ہے، مگر وہ ویسا بھی نہیں ہے جیسے وہ دعویٰ کرتا ہے۔
خطے میں ہر ملک کو اپنی آزادانہ پالیسی بنانے کا اختیار ہے، مگر ایران چاہتا ہے کہ سب اس کے مفادات کو سامنے رکھ کے پالیسی بنائیں، ورنہ وہ انہیں نظریاتی کٹہرے میں کھڑا کر دے گا۔
جو ملک تباہی اور جنگ سے کتراتے ہیں، ایران نے اس شے کو ان کی کمزوری بنا اور سمجھ لیا ہے۔ اور ان ملکوں کو بزدل کہہ دیا جاتا ہے۔ اس مائنڈ سیٹ کا کوئی کیا کرے۔
ایران کو خطے کے مسلمان ملکوں کے ساتھ امن سے رہنا سیکھنا چاہیے۔ اس تصادم اور مسلسل کشمکش کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ آج ان کے فوجی حلقے اپنی اعلی سیاسی قیادت کو سوشل میڈیا پہ باتیں سنا رہے اور اختلاف کر رہے۔ اگر جنگ آگے چلی تو کیا گارنٹی ہے کہ اندر کے فوجی حلقے جو ٹکڑوں میں بٹے ہوئے ہیں، اور فیصلہ سازی کی قوت تقسیم ہو رہی ہے، یہ تقسیم مزید نہیں بڑھے گی۔ یہ بھیانک منظرنامہ ہے، جو ایران کی اپنی سلامتی پہ سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔ اس بات کا ادراک یقینا مٹھی بھر سیاسی قیادت کو تو ہے، مگر طاقتور "پاسداران" کو نہیں ہے۔ جنگ روکنے کی کوئی مناسب درمیانی راہ ملتی ہے تو ضرور رک جانا چاہیے ۔
شفیق منصور
Copied
ماضی قریب میں بہت سارے لوگوں نے اپنے اپنے گھروں پر سولر سسٹم لگائیں ہیں۔ جن میں سے 90فیصد لوگوں نے اپنے استعمال کی بقدر جتنا ہی سسٹم لگوایا ہوا ہے ، جس کا وہ فائدہ مکمل چاہتے ہیں۔ ایسے میں بہت سارے لوگوں کی شکایات یہ ہیکہ بیٹری کا بیک اپ نہیں ہے ۔ یہ بلکل چھوٹے سسٹم 1.2 /1.5 /2.5 کلو سسٹم کی بات کررہا ہوں۔
بیٹری بیک اپ کیوں نہیں دے رہی ..؟ یا آپکو بیٹری سے فائدہ اٹھانا نہیں آیا
آئیے پہلے اس تناظر میں مختلف غلطیوں کی نشاندہی کرلیتے ہیں۔
کچھ لوگ 12وولٹ سسٹم ( کچھ جاہل 12واٹ پڑھتے سمجھتے ہیں) پر لگی سنگل بیٹری کا ریپ کردیتے ہیں ، یعنی سنگل بیٹری جو کہ ایک خاص ایمپئیر کے تحت ڈسچارج ہوتی ہے۔ اس پر بے جا لوڈ ڈال کر اس بیٹری کا گریویٹی لیول خراب کردیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیٹری بیک اپ آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
مثلا سنگل بیٹری کو کہ 185/200/230ایمپئیر کی ہو اس پر لوڈ میکسیمم 300واٹ ڈالنا چاہئے ، اس طرح بیٹری سے حاصل شدہ بیک اپ تین گھنٹے 30منٹ تک ضرور ہوگا ...
لیکن لوگ اس میں احتیاط نہیں کرتے
دوسرے نمبر پر کی جانے والی غلطی ، بیٹری کو زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنا ، ( یاد رہے بیٹری ڈی سی ایمپئیر سے چارج ہوتی ہے۔
اگر نارمل بیٹری ہو تو 20 ایمپئیر بہت ہیں ، اگر ٹال ٹیوبلر بیٹری ہو تو 30ایمپئیر بہت ہیں۔ پر میں 25ایمپئیر سے چارج کرتا ہوں یا پسند کرتا ہوں....
زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنے پر بھی بیٹری ہیلتھ پر کافی فرق پڑتا ہے۔
اس پیرا گراف کو اچھی طرح پڑھیں اور سمجھیں 👇
انورٹر میں چارجنگ کے حوالے سے یکے بعد دیگرے تین آپشنز آتے ہیں۔
نمبر ایک انورٹر آپکی بیٹری سے لوڈ لینا کب بند کردے ...؟ اسے آپ 11وولٹ پر سیٹ کریں ۔ ( خدارا 😭 یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر غلط معلومات پر عمل مت کیا کریں )
دیگر آپشنز میں 11.8 / 11.5 / 11.3 / 10.0 وولٹ بھی ہوتا ہے۔
جب بیٹری کا گریویٹی لیول 11وولٹ پر آئے گا تب آپکا لوڈ بند ہوجائے گا ، اس سے بیٹری لائف لونگ لاسٹنگ چلتی ہے۔
نمبر 2 آپکا انورٹر کب بیٹری کو چارج کرنا دوبارہ سے شروع کردے ، یعنی کہ جب بیٹری ایک مخصوص وولٹ پر آتی ہے تب انورٹر اسے سولر سے حاسل شدہ کرنٹ ، یا کے الیکٹرک کی سپلائی کر کرنٹ سے دوبارہ بیٹری چارج کرنا شروع کردیتا ہے۔
اسے آپ 12.8وولٹ پر سیٹ کریں۔
دیگر آپشنز میں 12.5 / 12.3 / 12.0 / 11.8 / 11.5 / 11.0 ہوتا ہے۔
دن کے وقت جب سولر سے انورٹر چارجنگ کررہا ہوتا ہے تو سورج کا دوسرا پہر اس سیٹنگ میں غلطی کئے جانے پر ، ضائع جاتا ہے ،
سورج کا پہلا پہر صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک کا وقت بیٹری کو مکمل چارج کردیتا ہے ، کیونکہ عموماً بیٹری تین سے چار گھنٹے میں مکمل چارج ہوجاتی ہے۔ دوپہر ایک بجے سے انورٹر بیٹری بیک اپ موڈ پر آگے لوڈ سپلائی جاری رکھتا ہے ، اسی وجہ اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہیکہ انکا سسٹم رات کو بیک اپ نہیں دیتا ، دیگا بھی کیسے ..؟ اسکا بیک اپ موڈ 1بجے سے چل رہا ہوتا ہے ، جب کہ سورج شام 5بجے تک کچھ نہ کچھ تپش رکھتا ہے اپنے اندر ، لیکن غلط سیٹنگ کی وجہ سے چارج نہیں کرتا انورٹر
نمبر 3 ، انورٹر آپکی بیٹری کو کتنا چارج کرے کہ دوبارہ وہ بیک اپ موڈ پر چلنا شروع ہوجائے ،
اگر لیڈ ایسڈ بیٹری ہو تو وہ 14.0 وولٹ پر مکمل چارج ہوجاتی ہے ، جب کہ ٹیوبلر 14.5 ( FULL) مکمل چارج ہوجاتی ہے۔
یاد رہے یہ چارج فلوٹنگ وولٹ کہلاتے ہیں ۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اب بیٹری چونکہ 14.5 پر آچکی اب اسی حساب سے نیچے آئے گی ، انکے دماغ کے مطابق 14.4 آئے گا ، پھر 14.3 ایسا نہیں ہوتا ، جب انورٹر چارجنگ فلوٹ موڈ سے ہٹتا ہے تو سیدھا 12.8وولٹ پر آکر رکتا ہے۔
پھر یہاں سے ایک گھنٹے ( یا لوڈ کے حساب سے ) بعد ایک ایک پوائینٹ کم ہونا شروع ہوتے ہیں۔ مثلا پہلے 12.8 / 12.7 / 12.6 /12.5 یہاں تک کہ یہ 11.0 وولٹ تک گرتے ہیں۔
12.8سے لیکر 11.0 وولٹ تک آپکی بیٹری ٹائمنگ شمار ہوتی ہے۔ اب جتنی چھوٹی بیٹری ہوگی ، اتنے تیزی سے نمبر کم ہونا شروع ہونگے ، جتنی بڑی بیٹری ہوگی اتنی دیر سے میٹر پر نمبرات کم ہونا شروع ہونگے ،
میرا لوڈ چونکہ 100/150واٹ کے درمیان چل رہا ہوتا ہے ، اور بیٹری 230ایمپئیر کی ہے ، جبھی ایک گھنٹے میں ایک پوائنٹ یا زیادہ سے زیادہ 2 پوائنٹ گرتے ہیں۔
اس طرح سولر موجود ہونے کی صورت میں آپکا سیٹپ صبح 8بجے سے لیکر رات 1بجے تک چلے گا ( لوڈ پر منحصر ہے)
اگر آپکا سسٹم ، یا آپکے سسٹم میں لگی بیٹری آپکو فائدہ نہیں دے رہی تو لازما اس چیز کو چیک کریں۔ شکریہ
پوسٹ اگر آپکو مکمل سمجھ آگئی ہو تو اسے اپنے دوستوں یاروں جاننے والو کیساتھ ضرور شئیرکریں
میں PTI میں شمولیت اختیار کرنے کے لیئے تیار ہوں لیکن ایک شرط پر. شرط یہ ہے کہ PTI والوں کو میرے ان سوالات کے جوابات دینے ہونگے.... تاکہ میں شمولیت کے بعد pti کو ڈیفینڈ کرسکوں... اور ضمیر ملامت نہ کرے
سوالات یہ ہیں:
(1)عمران خان نے 350 ڈیمز کا وعدہ کیا تھا مجھے کوئی PTI والا بھائی بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں
(2) کے پی کے میں 70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا مجھے صرف PTIحکومت کے 5 سال میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ
(3) کے پی کے میں PTI حکومت نے کتنے کالج بناۓ مجھے کالج کا نام اور جگہ بتائی جاۓ
(4) کے پی کے میں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اس کا نام اور جگہ بتائی جاۓ تاکہ کوئ مجھ۔ سےجب پوچھے تو میں جواب دے سکوں
(5) کے پی کے میں 16 گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ بتا دی جائے
(6) کے پی کے میں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کر ختم کیا گیا یہ خزانے پر بوجھ ہیں ان کو بند کر کے کونسی ترقی ہوئی؟؟
(7) پشاور میٹرو بس 8 ارب میں بننے والی تھی 97 ارب تک پہنچ گئ 6 اسٹیشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ بس اسٹیشن کے اندر جا ہی نہیں سکتی تو کوشش کی گئی کہ اب بس کو اڑا کر اسٹیشن کے اوپر سے گزارہ جاۓ جو ممکن نہیں ہوا تو تمام اسٹیشن گرائے گئے اور اب نئی لاکت 122.35 ارب ہو گئی دنیا کی کوئی ایک مثال کبھی کہیں ایسے ہوا ہو تو بتایا جائے تاکہ میں ڈفینڈ کر سکوں
(8) ملتان میٹرو بقول عمران کے 64 ارب کی بنی اب عمرانی حکومت نے اس کی شفافیت کی رپورٹ دی ۔ مجھے بتایا جائے کہ یہ عمران کا جھوٹ کیسے ڈیفنڈ کروں
(9) پی ٹی آئی رہنماء نذر گوندل پر سرکاری خزانے سے 82 ارب کی کرپشن کا کیس تھا اسے کس میرٹ کہ تحت پارٹی میں لیا گیا اور کیس کا کیا بنا؟
(10) بابر اعوان کی نندی پور پروجیکٹ میں 284 ارب کی کرپشن پر کیا بنا ؟
(11) علیمہ خانم کے پاس 140 ارب کہاں سے آۓ ؟
(12) عمران کا کے پی کے ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال کیس کا کیا بنا ؟
(13) مالم جبہ کیس وزیر اعلی kpk کی 34 ارب کی کرپشن کا کیا ہوا سزاء کب ہو رہی ھے؟؟
(14) پرویز خٹک اور اس کے بھائ کی کرپشن کی لمبی داستان غم 46 ارب کا کیا بنا؟؟
(15) کے پی کے میں پچھلے 5 سال آپکی حکومت تھی اس کا خزانہ کیسے خالی ہوا؟؟
(16) خیبر بینک کے ڈوبنے کا ذمہ دار کون ہے اس کی انکوائری کیوں بند کی گئ؟؟
(17) کے پی کے نیب کی اصلاحات پر 80 کروڑ قوم کے خرچ کر کے منصوبہ کیوں بند کیا گیا؟؟
(18) کے پی کے نیب کو تالے کیوں لگاۓ گے؟؟
(19) پی ٹی آئ سپیکر اسد قیصر کا اسلام آباد والا بنگلہ 35 کروڑ کا کدھر سے آیا اور اس پر انکوائری کہاں پہنچی نوٹس لیے ہوۓ 2 سال ہو گے
(20) پہلی حکومتوں میں ڈالر بڑھنے سے نقصان تھا اب فائدہ کیسے ھے؟؟
(21) پہلے تھر کے کوئلے سے آلودگی پھیلتی تھی اب وہ تھر کا کوئلہ کیسے تقدیر بدلے گا؟؟ ( دونوں بیان آپکے کے ہیں)
(22) ٹیکس پر دن رات بھاشن دینے والے عمران نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے 2 ارب 34 کروڑ نقد اور 322 کنال بنی گالہ ہاؤس اور لگژری گرینڈ حیات ہوٹل اسلام آباد میں اپنے 28 فلیٹ شو کیے اور ٹیکس ایک لاکھ 5 ہزار کیوں دیا؟؟
(23) سابقہ حکومتوں میں قرضہ بھیک اگر تھا تو آپ کا پیکج کیسے ہوا؟؟
(24) اگر عمرانی حکومت سابقہ حکومتوں کا قرض واپس کرنے کے لیے قرض لے رہی ہے تو پھر قرضے میں کمی کیوں نہیں ہو رہی بڑھ کیوں رہا ہے؟؟
(25) اس دفعہ آپ کی حکومت سالانہ ٹیکس جمع کرنے میں ناکام کیوں ہوئ؟؟
(26) جی ڈی پی کم کیوں ہوئ؟؟
(27) پی آئی اے اسٹیل ملز کی نجکاری کیوں کی جا رہی ھے جبکہ کچھ دن پہلے آپ کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ PIA کا خسارہ کم ہوا ھے؟؟
(28) علیمہ خانم نے ابھی تک FBR کی ڈیڈ لائن ختم ہونےکے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں بھرا؟؟
(29) عمران کی دوسری بہن عظمہ خانم کے پاس 60 ارب کہاں سے آۓ؟؟
(30) عمرانی حکومت کو 7 ماہ ہوۓ عوام کی اشیاۓ ضروت میں سے کوئ 3 چیزیں بتائیں جو سستی ہوئ عوام کو ریلیف ملا ہو؟؟
(31) بقول عمران کے ملک میں 12 ارب کرپشن تھی جسے روک لیا گیا تو پھر قرض کی کیا ضرورت پڑی؟؟
(32) اسد عمر کہتا ھے پچھلی حکومت نے ہمیں خزانے میں 9 ارب ڈالر دیے عمران کہتا ھے خزانہ خالی ھے ان میں جھوٹا کون ھے ؟؟
(33) کیا جو عمران نے اثاثے شو کرواۓ اس پر اس نے ٹیکس چوری کیا کیا وہ صادق و امین ھے؟؟
(34)فارن فنڈنگ کیس رکوانے کیلئے بار بار پٹیشنز کیوں داخل کی جا رہی ہیں جبکہ اس میں اسرائیل ، انڈیا ، امریکا سمیت دوسرے یورپی ممالک کی فنڈنگ کا الزام ہے ، اس کیس کا فیصلہ ہونے دیں تاکہ پی ٹی آی والے اگر سچے ہیں تو الزامات سے بری ہو سکیں ؟؟
ان 34 سوالوں کے جوابات دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیے جائیں گالم گلوچ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
ایک پاکستانی کی منقول تحریر
شہری کا کہنا ہے کہ ہم فیصل آباد میں مریم نواز شریف صاحبہ کے الیکٹرک گرین بس کہ تحفے سے مطمئن ہیں پہلے رکشوں پر سفر کرتے تھے اب مفت ٹھنڈ میں سفر کرتے ہیں.
آپ قدرت کے کام چیک کریں یوتھیے ، عمران ریاض ، عادل راجہ ، شہباز گل اپنی پوری سوشل میڈیا طاقت سے پاکستان بارے ماحول بناتے اسے گالیاں دیتے یہ ثابت کرتے کہ پاکستان کا تو کوئی رول نہی ایران کو ٹرسٹ نہی امریکہ کو دھوکہ دے دیا وغیرہ جب یہ سب کر چکتے تو ٹرمپ کا بیان آتا کہ مزاکرات ہوں گے تو پاکستان اور ایران کا بیان آتا ہم پاکستان کو ہی ترجیح دیں گے
عرض کی تھی آپ انسان سے لڑ سکتے اس کے مقدر سے نہی اور پاکستان کو تو جس نے جب کبھی تباہ کرنے کی کوشش کی وہ خود تباہ و برباد ہوا ہے
دنیائے سفارت کاری کا، ناقابل یقین واقعہ
یہ حرکت تو دنیا کا غریب سے غریب اور امیر سے امیر بندہ نہیں کرتا
اور اس وقت جب آپ وزیر اعظم ہوں، کوئی عام مزدور نہیں سعودی کراون پرنس مہمان ہو
صدارتی خطبہ دیا جارہا ہو اور آپ بھوکے کتے کی طرح بوٹیوں پر ٹوٹ پڑیں
پہلے چار دن ناچتے رہے کہ پاکستان کو تو نہ امریکہ پوچھ رہا ہے نہ ایران۔۔انکا تو سارے معاملے میں کوئی کردار ہی نہیں۔
پھر تین دن لُڈی ڈانس جاری رہا کہ امریکہ اور ایران تو پاکستان آنے کیلئیے تیار ہی نہیں وہ دوہا قطر میں مذاکرات چاہتے ہیں۔
امریکہ اور ایران مذاکرات کرنے اسلام آباد بھی پہنچ گئے تو قوالی شروع ہو گئی کہ جی انکا تو کوئی کردار ہی نہیں ان کو تو صرف ایک کمرے سے دوسرے کمرے تک پیغام رسانی کیلئیے رکھا ہے۔
مذاکرات میں جب پاکستان کو ایک باقاعدہ فریق بھی تسلیم کر لیا گیا اور ایران اور امریکہ کے آمنے سامنے بیٹھ کر مذاکرات بھی شروع ہو گئے تو۔ ۔ وہ جی امریکہ تو پہلے ہی صلح چاہتا تھا۔ ۔
مذاکرات ناکام ہو گئے؟ سارا قصور پاکستان کا ہے! وغیرہ
کچھ لوگوں کی پوری زندگی لعنت کے ل سے شروع ہو کر ت پر ختم ہو جاتی ہے۔
ایرانی وفد اس وقت واپس جارہا ہے تمام ٹی وی چینلز دکھارہے ہیں ۔ اعزاز سید نے صبح سات بجے جیو پر بیپر دیا کہ ایرانی وفد آدھی رات کو ہی واپس اپنے ملک چلاگیا اور جو دو جہاز ایران سے آۓ تھے وہ انھیں لے کر گۓ۔ یہ ایک بڑی تشویشناک خبر تھی جو اب غلط ثابت ہوگئ۔ غلط اور جھوٹی منفی خبروں سے بچیں ۔
نہ کسی نے جوتے کو دیکھا اور نہ کسی نے سٹائل کی تعریف کی
نہ کسی نے کہا آپ کتنے ہینڈسم ہیں
مگر کارکردگی کی تعریف پوری دنیا کر رہی ہیں
کیونکہ دنیا بھر میں حکمرانوں کی تو بس کارکردگی دیکھی جاتی ھے سٹائل اور ڈائیلاگ تو ناٹک کرنیوالوں کے دیکھے جاتے ھیں
👍شہباز شریف 👍
زندہ باد