Rana Shamim is saying that he has talked to Saqib Nisar in Gilgit Baltistan which is not territory of Pakistan. Just imagine, if anyone from #GilgitBaltistan use these words, what would have been happened? Labelled him as traitor? This is what we call hypocrisy of state.
#GB
نیٹ فلکس کی قیمت 1200 روپے نہیں ہے
اس کی قیمت آپ کا وقت ہے
کوکاکولا کی قیمت 40 روپے نہیں ہے
اس کی قیمت آپ کی صحت ہے
سوشل میڈیا مفت نہیں ہے
اس کی قیمت آپ کی توجہ ہے
یاد رکھئے جب کچھ مفت ہوتا ہے
تو ��راڈکٹ آپ خود ہوتے ہیں
یہ بائیس کروڑ عوام کا ملک ہے
یہ بائیس کروڑ عوام کا ملک ہے
یہ بائیس کروڑ عوام کا ملک ہے
سُن رہے ہو؟
یہ بائیس کروڑ عوام کا ملک ہے
بائیس کروڑ عوام کا ملک اگر ابھی تک زندہ ہے��
تو فقط چند دیوانوں کی وجہ سے👇
فقط چند دیوانے
میں پاکستان میں نہیں رہتی۔ وہاں کے مسائل کا میری زندگی پہ اثر نہیں پڑتا۔
میرا کوئی حق نہیں کے اپنا وؤٹ پاکستان میں ڈالوں جبکہ میرا وؤٹ یو کے میں بھی پڑتا ھے۔