@Skiper786@Mud_PTI ویسے سوچنے کی بات ہے پیچھے ہمارے قائد اعظم کی تصویر بھی ہے اور اس تصویر میں قائد اعظم بہت صحتمند لگ رہے ہیں جب کہ وہ اپنی جوانی سے بڑھاپے تک میری طرح دبلے پتلے ہی رہے ہیں
@panadollxtra ہم لوگ اسے تازہ تازہ ہی پکا کر ��ھاتے ہیں، اسے ذخیرہ کر کے استعمال کرنے کے بجائے تازہ کھاتے ہیں جس سے اس کا ذائقہ برقرار رہتا ہے اور لذت بھی بھرپور
@panadollxtra اسے کھمبی کہا جاتا ہے، اور یہ ہمارے یہاں تھر میں جب بارش ہوتی ہے تو پھر سورج کی کرن نکلنے کے فوراً بعد یہ اگنا شروع ہوتی ہیں، جب کہ اس کا کوئی بیج یا کھاد نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کو تھر بلکہ تمام لوگ بہت پسند کرتے ہیں
@Fani2536 2011 میں پہلی بار ایک میرے بھائی نے ایک سم تحفہ کے طور پر دیی تھی جو آج تک میرے استعمال میں ہے، اور کے بعد دوسرا نمبر جو میں نے خود خریدا تھا آج سے پانچ سال پہلے وہ بھی استعمال کر رہا ہوں دوسرے نمبر کے طور پر
الحمداللہ
@exploringdunia@x_akkount@realikramnasim1 بھائی بس گالی نہ دیجئیے گا، آزمائش اللہ پاک کیطرف سے ہر انسان کے مقدر کا ایک اہم اور لازمی حصہ ہے، قرآن مجید میں بھی بار بار آزمائشوں کے زکر ہیں، اللہ نے تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو آزمایا، حضرت آدم علیہ السلام سے لے دنیا کے آخری شخص تک آزمائش برحق ہے
سوچا بھی نہیں تھا دنیا میں پورا خاندان اتنا سنگ دل ہوگا
اللہ پاک ایسا خاندان کسی کافر کو بھی نہ دیں
تحریر لکھتے ہوئے میری آنکھیں آنسوں سے بھر گئی
💔😭
ایک یتیم بچہ جس کے والدین زلزلے میں شہید ہو گئے اور یہ معجزانہ طور پر بچ گیا اسوقت دو سال کا تھا
آج 22 سال کا ہے
پورے خاندان نے اس یتیم بچے کا نمبر بلاک کر رکھا ہے کہ کہیں کوئی ضرورت کی چیز مانگ نہ لیں
یتیم بچہ کیا ہی مانگے گا
زیادہ سے زیادہ دو وقت کی روٹی کی مانگے گا
سوائے ایک چچا کے جنہوں نے اسےsos میں تعلیم دلوائی اور اب اس یتیم بچے کو اپنے دوست کے ہاں اسلام اباد فیصل ٹاؤن میں دفتر کے اندر افس بوائے کی کے طور پر رکھا ہے
ایک سال ہوگا آفس والوں نے کوئی تنخواہ نہیں دی
یہ الگ ظلم ہے
اب ایک اور ظلم کو دیکھیں یتیم بچے کا شناختی کارڈ نہیں بن رہا چونکہ چاچا کہتا ہے کہ میں اپ کو اپنی شناختی کارڈ کے سلسلے میں انٹر نہیں کرنا چاہتا اس معاملے کو خدا اور اس کا چچا جانتا ہے کہ وہ اس کے لیے یہ اسانی کیوں پیدا نہیں کرنا چاہتا لیکن یہ یتیم بچہ جس بھی نادرہ افس جاتا ہے وہاں ان سے بھی کہا جاتا ہے چچا کو لیکر آئیں وہ اس کے لئے تیار نہیں۔ چونکہ اب اس کا دوسرا کوئی حل نہیں ہے قانون کے اندر تو ہم موجودہ وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 سے درخواست ہیں کہ اس کا شناختی کارڈ اپ اپنی طور پر بنائیں کیونکہ یہ بچہ بڑا قابل ہے اور یتیم بھی ہے کب تک یہ افس بوائے بنا رہے گا
آئی ٹی کورس اسنے کی ہے کوئی جاب بھی حکومت انکو دیں
میرا دل پھٹنے کو تھا جب یتیم بچے نے مجھے کہا کہ میری ایک بہن بھی تھی چونکہ اس نے پسند کی شادی کی اور وہ امریکہ چلی گئی اور وہاں سے انہوں نے اور میرے بہنوئی نے اور انکے خاندان نے مشترکہ طور پر میرا واٹس ایپ نمبر بھی بلاک کر دیا تو اج وہ دعوی بھی میرے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی جس میں اکثر ہم یہ سنتے تھے کہ بہن بھائیوں کا سہارا ہوتی ہے وہ بڑی خدا ترس ہوتی ہے بھائیوں کے لیے بڑی شفقت والی ہوتی ہے تو میں نے اس رشتے کو بھی اج ریت کی دیوار کی طرح گرتے دیکھا
بچہ بھی ماشاءاللہ بڑا ذہین ہے اور راولپنڈی کے گیگا مال میں بھی ا�� کو جواب مل گئی تھی لیکن شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے وہاں سے بھی ریجیکشن اگے اب یہ اتنا خوبصورت بچہ نہ تو والدین کی محبت پا سکا نہ رشتہ داروں کی محبت پا سکا یتیم بچہ اب ایک اجنبیوں کی درمیان اپنے صبر و روز شب و روز کاٹ رہا ہے تو اپ سے درخواست ہے کہ اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکومت اس یتیم بچے کے لیے کوئی راہ نکالے شناختی کارڈ بنائیں
اگر حکومت کے پاس کوئی ائی ٹی میں کوئی جاب موجود ہو تو اس بچے سلمان کے لیے کوئی ترتیب بنا لیں اس میں جزاک اللہ خیرا
پنجاب حکومت پنجاب مریم نواز صاحبہ بھی اس کیس کو دیکھیں اس بچے کو اپنے جنید جیسا سمجھیں اور اسپر شفقت کریں
@MaryamNSharif 😭💔
یتیم بچے کا نام سلمان والد کا نام کامران
رابطہ نمبر
صرف واٹس ایپ چلتا ہے
03363277824
@SaddiaMazhar مزید صوبوں کے نام پر کرپشن کے مزید بازار کھولے جائیں گے، تم لوگوں کو بس اپنے پیٹ کی پیاس بجھانی ہے باقی غریب عوام کیا کریں گے کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو حرام کو روکے
@SaddiaMazhar دس صوبوں میں ان کے دس وزرائے اعلٰی اور پھر ان کی لامبی ترین کابینہ اور پ��ر ان کے مشیران اور پھر ان کے سیکریٹریز اور پھر ان کے اسسٹنٹ مطلب کہ ملک پر ��وام پر مزید کھربوں روپیوں کا بوجھ، بھائی نہیں چاہیے مزید صوبے، تسی رہن دو
@RizwanUlla36891@Ranakas14919944 آپ سے گزارش ہے بس گالی نہ دیجیے گا بھائی جان، وہ جو بھی ہیں، پر انسان تو ہیں، اور پھر آپ کیسے کسی کی ماں بہن پر بہتان تراشی کر سکتے ہیں، کیا آپ اپنے گھر میں بیٹھی بہن پر بھی یہی بات کریں گے،
@MeAsmaGul پہلی بات میری بہن اس جانور کا کسی فقہ یا جماعت سے تعلق نہیں ہے، ایسے شخص کو کون سا فرقہ یا جماعت اپنے پہلوؤں میں رکھے گی، اس کا تعلق محض حیوانیت ہے اور یہ حیوانیت کا سربراہ معلوم ہوتا ہے لہٰذا آپ کسی فرقے کو اس کی بات سے نہ جوڑیں
@SupariKhan@HamidMirPAK جناب کہتے ہیں نا کہ رسی جل گئی پر بل نہیں گیا، اتنی اذیتوں کے بعد کون اپنے خون سے کھیلے گا کوئی بے رحم ئا جاہل ہی ہوگا، مجھے افسوس ہے تین شہادتوں پر، مگر افسوس اس بات پر بھی ہے کہ پھر سے جان بوجھ کر یہ کا کروں گا