آج سے پہلے آپ نے محمد مالک کی ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہو گی
ایسے بیشرم صحافیوں کیساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے جو اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کرتے اور پکڑے جانے پر PTI کا نام لگا دیتے
@RanaSanaullahPK
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں
وجاہت خان کی خان دور کی شروع مین وزیراعظم ہاوس اور اس کی باتھ ٹب مین تاریخی وائرل ویڈیوز، مطیع اللہ جانُ صاحب کی مشرف دور کی اس ویڈیو کی remake تھی !!!
ایک پاکستانی بابا جی نے روسی ولاگر میٹ شو (Matt Shoe) سے انتہائی روانی اور اعتماد کے ساتھ روسی زبان بول کر سب کو حیران کر دیا، جس نے ایک عام سی ملاقات کو ایک دلچسپ اور یادگار ثقافتی لمحے میں بدل دیا۔
جب اس بزرگ نے ولاگر سے روسی زبان میں گفتگو شروع کی تو وہ دنگ رہ گیا۔ ان کی اس غیر متوقع لسانی مہارت نے نہ صرف ولاگر کو حیرت میں ڈال دیا بلکہ اس باہمی گفتگو کو سوشل میڈیا پر بھی بے حد مقبول بنا دیا۔
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
سہیل آفریدی سڑک پر جاتے موٹر سائیکل سواروں کو خود کہ رہے ہیں دیکھو ایک وزیراعلٰی کو اغوا کرلیا ہے، آگے سے موٹر سائیکل سوار کا ری ایکشن دیکھیں سر ہلا کر کہتا ہے اچھا ؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
پرندوں سے پیار کرنے والوں کے لئیے ایک نادر وڈیو کلپ ۔ وڈیو میں دئیے گئے 25 پرندوں میں سے ہر پرندے کا اس کی اپنی آواز میں بولنا سنئیے ۔ ان کے نام چونکہ عربی میں لکھے ہیں اس لئیے ان کی آواز اور تصویر سے اندازہ لگا لیں کہ آپ ان میں سے کن کن پرندوں کو پہچان پائے ہیں؟
آپ ڈالے میں خود جاکر بیٹھے تھے تو پھر آپکا اغوا کیسے ہوا
ناظرین اس سوال کے جواب میں سہیل آفریدی کی زبان تھتھیا گئی ہے
عمران خان کا حامی ہو اور “ رامی “ نہ ہو اور یہ ہو ہی نہیں سکتا
ایک بہت ہی پرانی ویڈیو، پتہ نہیں کون ہیں لیکن کمال۔۔۔
جواُمتِ عظیم تھے، وہ اس طرح اُلجھ گئے
کہ کلمہ کس طرح پڑھیں، قیام کس طرح رکھیں
اذان کس طرح کہیں، نماز کس طرح پڑھیں
ہاتھ باندھنے ہی کے مقام ڈھونڈتے رہے!