یہ موصوف اسد خان ہیں
ملتان میں یونائٹیڈ بنک کے منیجر ہیں
. تو ظاہر ہے تعلیم بھی اچھی ہو گی
اسی گزشتہ جمعہ 31 جولائی کے دن
موصوف اسد خان اپنے تین انتہائی مہذب دوستوں سمیت باہر ریڑھی سے سموسے لیکر انٹرنیشنل فوڈ چین سب وے کے ہال میں جا گھسے تاکہ فوڈ چین کا ائرکنڈیشن اور صاف ستھری جگہ کو مفت میں انجوائے کر سکیں
جب یہ چاروں پڑھے لکھے جاہل فوڈ چین کی ٹیبل پہ قبضہ کر کے سموسوں میں مشغول ہوئے تو فوڈ چین کے ویٹر نے انہیں کہا کہ یہاں باہر سے فوڈ لا کر کھانا منع ہے اس بات پہ یہ چاروں ویٹر کو گالیاں دینے لگ گئے ویٹر نے شفٹ انچارج فضیل کو صورتحال سے آگاہ کیا تو فضیل ان کی ٹیبل پہ خود آیا اور اتنا کہا کہ یہاں کے رولز کیمطابق آپ باہر سے کوئی فوڈ لا کر یہاں نہیں کھا سکتے مگر اب آپ لوگ کھا رہے ہیں تو جلدی سے ختم کر کے چلے جائیے کہیں ہماری ملازمت ہی نہ چلی جائے
اس بات پر موصوف اسد خان یونائٹیڈ بنک منیجر شفٹ انچارج فضیل کو تھپڑ مارنے لگ گیا فضیل نے کوئی بات کی نہ ری ایکشن دیا مگر پھر بھی اسد خان نے کاونٹر پہ جا کر فضیل کو پھر مارا
اسی دوران سب وے میں موجود کسٹمر نے ون فائیو پہ کال کر دی تو اسد خان اور اسے کے ساتھی باہر چلے گئے اور فضیل کو بھی باہر بلا لیا کہ ہم معافی مانگنا چاہتے ہیں مگر فضیل جب باہر آیا تو ان چاروں نے مل کر فضیل کو مارنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا اور اتنی دیر تک مارتے رہے کہ جب تک پولیس موقع پر پہنچی اور انہیں گرفتار کر لیا
دنیا سچ کہتی ہے کہ تعلیم ایک نالج ہے
مگر اچھا انسان بننے کیلیے انا و تکبر کو دفنانا پڑتا ہے
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
یہ ویڈیو ان خوش نصیب لوگوں کے لیئے ہے جن کے گھر اللہ کی رحمت ہے❤️
باپ ہمیشہ اپنی بیٹی کے لیئے رول ماڈل ہوتا ہے اسکی زندگی کا ہیرو ہوتا ہے😊
بیٹی کو اتنا اعتماد دیں تاکے وہ آگے جاکے دنیا کا آسانی سے مقابلہ کرسکے🥀
Global outrage at FIFA happening now !!! 😱
Messi raised his finger against the Portuguese referee and threatened him: "Speak to me with respect!"
Despite an official rule against this action that leads to a red card and a multi-match ban, Messi was exempted from punishment!
بھارت میں 13 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے ہولناک واقعے نے عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ رپورٹس کے مطابق بچی کو پانچ روز تک مختلف مقامات پر رکھا گیا، جبکہ 32 ملزمان کو گرفتار کیے جانے کے بعد مشتعل ہجوم نے ان پر حملے کی کوشش کی۔ واقعے پر انصاف اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔