@RanaSikandarH Sir, please confirm if there is any official notice from the Punjab Education Department in 2025. No private school is allowed to charge summer vacation fees.
@WorldEdServices, why does your company not have an email to communicate with you, if we want to file any complaint or feedback about your poor service? How can we gauge you?
We're now seeing a collapse in the Israeli military as many petrified IDF members are now abandoning and walking away from their posts. Iran's constant bombardment is now driving real fears among army personnel that the battle is being lost and they want nothing to do with it.
@AajKamranKhan ہایے ! کامران خان ! تمھیں سن کر آج مجھے نہ ضیا یاد آیا نہ اس کا "مشیر" یاد آیا لیکن آج مجھے جالب بہت یاد آیے کیوں کہ تاریخ نہ ضیا کو یاد رکھتی ہے نہ اس کے مشیر کو کیوں کہ تاریخ کسی کی رکھیل کسی کی مشیر نہی ہوتی-
لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی جیسے دلیر افسر اس ملک کا سرمایہ ہیں جنہوں نے اپنے شہریوں پر گولی چلانے کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔ زندہ باد۔ 👏👏👏
یہ ہے وہ پاک فوج جس سے قوم نے محبت کی۔ اس سے ہٹ کر کوئی بھی حرکت کرنے والا بےشک فوج میں ہو، عدلیہ میں ہو یا کسی بھی سولین ادارے میں، وہ پاکستان سے مخلص نہیں ہو سکتا۔
اللّه پاکستانی قوم اور اس کے اداروں کو ملک کا اور ایک دوسرے کا محافظ بنائیں اور ان کو آپس میں لڑوانے والے اور کسی ایماندار شخص کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا کر انتشار پھیلانے والوں کو نیست و نابود کرے۔ آمین۔