*کیا پتہ تمہارے اس صبر کے بدلے اللہ نے تمہارے لیے وہی کچھ مقرر کیا ہو جو تم اس سے مانگتے مانگتے نہیں تھکتے۔ جس کے لیے وقت تہجد سر سجدے سے نہیں اٹھتا۔*🦋🤍
*جس کے لیے بار بار اللہ کو مناتے ہوئے تمہارے لب نہیں تھکتے تو پھر امید رکھو کیونکہ اس صبر کا صلہ قریب ہے۔*🕋🥹♥️