یہ صرف نعرے نہیں، قوم کے دل کی آواز ہیں۔ 🇵🇰
نیلم ویلی کی فضاؤں میں گ��نجتا ایک ہی پیغام *پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!*
قوم اور افواجِ پاکستان کا رشتہ اعتماد، قربانی اور محبت سے مضبوط ہے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔ آمین۔
5 August 2026
Good Morning, Pakistan! ✈️🇵🇰
A special salute to the fearless men and women of the Pakistan Air Force who guard our skies with unwavering courage, dedication, and honor.
May Allah protect them always. Pakistan Zindabad🫡❤️