As I slip into my grippy trekking boots, I secure the laces firmly, ensuring a snug fit around my ankles. The scuffed toes bear the marks of rocky trails and demanding ascents, each blemish narrating tales of past excursions. Meanwhile, I tend to the balcony, wiping down its sur
پی پی کی سینئیر لیڈر نے یہ پوسٹ کیپٹن صفدر بارے لکھی ہے پی پی نون بارے یہ سوچ یہئ رویہ رکھتی ہے البتہ نون والے راتب خور اسے میثاق جمہوریت کا حسن قرار دیتے ہیں
آپ بھی جمہوریت کا حسن دیکھیں
کتے کے بچوں نے ساری رات بجلی بند رکھی ۔۔فجر ٹائم ایک گھنٹے کے لیے آئی تب سے دوبارہ بند ہے ۔۔اتںے گھنٹے گزر گئے اس 49 سینٹی گریڈ گرمی میں
کیڑے پڑیں ان ظالموں کو
بیوروکریسی جس کی پانچوں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہے، وہ آئندہ حکومت لگی کھڑی ہو گی۔ اور مریم ہاتھ میں مگ پکڑے عدالتی راہداریوں میں ماڈلنگ کیا کرے گی۔
ہر معاملے کو عوامی نمائندوں کی بجاے بیوروکریسی کی آنکھ سے دیکھنے کا انجام ہونا بھی یہی چاہیے۔
ہم دیکھیں گے!
ارشاد بھٹی نے تھوکا ہوا چاٹ ہی لیا
بھٹی کو عادت تھی جھوٹ بولنے کی،لیکن اب این سی سی آئی اے نے بلایا تو جناب نے ثبوت پیش کرنے کی بجائے معافی مانگ لی،چیف سیکرٹری کی رہائش گاہ سے متعلق 22 کروڑ کے بجٹ کا بہتان باندھا،پنجاب حکومت کو بدنام کیا،اب بھٹی بھاگ گیا
میں پنجاب میں 4600 روپے من آٹا لیکر کھاتا ہوں آزاد کشمیر میں 2000 روپے من ملتا ھے منگلا ڈیم کے ایک یونٹ پر 12 روپے خرچہ آتا آزاد کشمیر والوں کو وہ یونٹ 2 روپے 59 پسیے میں ملتا ھے یہ کون دے رہا ھے اتنا سستا سب کچھ ملنے کا آپکے پاس کیا جواز ھے ؟
پرویز سندھیلا صاحب کے جو ستائشی ٹوئیٹ ہیں حکومت کے لئے یا جمہوریت کے لئے یا ریاست کے لئے انکے نیچے replies ہی پڑھ لیں ن لیگی ووٹزز کے ۔سمجھ آ جائے گی آپکو ووٹ بینک کہاں جا رہا ہے کیا سوچ رہا ہے ۔۔چپل ہاتھ میں لیکر بیٹھا ہے ووٹر ۔۔😊
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین مورخ لمی چھٹی گزارنے کے بعد “ پشاں مُڑ وے ڈھولا “ اپنی منجی اور بسترے پر پہنچ چکا ہے اور اس وطن یاترا کے دوران وقت مُٹھی میں بند ریت کی “تلکن “ رفتار کی طرح نہایت تیزی سے گزر گیا ہے اور اس سنگ میل دوران جہاں لاتعداد محبت وصول پائی وہیں چند قریبی دوستوں سے ملاقات نہ ہونے کا افسوس اور دکھ بھی رہے گا اور یہاں عطا تارڑ رانا مشہود اور میرے پیارے اور تھوڑے سے موٹے ویر بدر شہباز کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے انتہائی برق رفتاری کمال کی چالاکی اور بے تحاشا ہوشیاری کے ساتھ مورخ کیلئے ایک تقریب کا انعقاد بھی کیا اور اس لازوال محبت کا شکریہ ادا کرنے کیلئے لفاظی دستیاب نہیں ہے
پورا سفر نامہ معہ پھوٹو بہت چھیتی آپکی بصارتوں کی نظر ہو گا
مین سٹریم میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کا جلسہ روکنے والے یا رکوانے والے اتنی عقل نہیں رکھتے کہ جتنے افراد اس جلسے میں موجود ہیں وہ بذات خود اپنے موبائل فون کے ذریعے ایک چینل بن چکے ہیں ۔ اتنا بڑا جلسہ تھا ۔جے یو آئی فے کی اہمیت برقرار ہے پارلمینٹ میں ایم کیو ایم کیطرح ۔ کیا فرق پڑتا اگر ٹی وی چینلز اس جلسے کی کچھ کوریج کر لیتے ۔
مسٹر پتلو نے ٹھیک کتوں کی پونچھ پر پاؤں رکھا ہے
ایک ہفتے سے کاٹتے پھر رہے ہیں اس نے
بس یہی کہا ہے شیر شیر ہی ہوتا ہے
یویھتے غصہ کر گے ہیں نیازی کو کھوتا کیو کہا ہے
بات سے بات نکلتی ہے، ظاہر جعفر کی پھانسی برقرار رہنے سے یاد آیا وہ ایاز امیر صاحب کے بیٹے نے بھی تو اپنی بیوی سے بھاری رقم چھین کر اس کو ڈمبل مار کے قتل کیا تھا، اس کا مقدمہ کس سطح تک پہنچا ہے؟
اینویں ای یادآ گیا