اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
جب گھر کی "بڑی" میڈیا پر فحش ویڈیوز موبائل میں رکھنے کے دعوے کرے گی ، تو گھر سے محمد بن قاسم تو نکلے گا نہیں؛ ایسے ہی ریپسٹ نکلیں گے! صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"عمران خان سےآپکی دوستی تھی؟"۔ وکرانت گپتا۔۔ "عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے"۔ کپل دیو۔۔ "آپ نےانکےوزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی"۔ وکرانت گپتا۔۔۔"اس نے20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا"۔ کپل دیو
@vikrantgupta73
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
The moment that defined Pakistan’s sporting history, led by the man who would later lead the nation.
Imran Ahmed Khan Niazi, a champion on the field and Pakistan's legitimate Prime Minister, inspired generations with one unwavering belief: never stop fighting.
سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقدہ جیل اصلاحات کانفرنس سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا خطاب!
وزیراعلیٰ نے مطالبہ کیا کہ جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے کیا جائے، جہاں عمران خان ناحق قید ہیں۔ انہوں نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو تمام آئینی، قانونی اور بنیادی حقوق فوری طور پر فراہم کیے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت جیل میں شدید متاثر ہوئی ہے اور ان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے، جس کی ذمہ داری متعلقہ انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔ مناسب اور بروقت طبی علاج ہر قیدی کا بنیادی حق ہے۔
وزیراعلیٰ نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو ذاتی معالجین سے علاج کرانے کی فوری اجازت دی جائے اور انہیں اپنے بیٹوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کرنے کی بھی اجازت دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، جبکہ انتظار کے دوران ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے۔ انہوں نے واٹر کینن کے استعمال کو بھی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ جمہوری نظام میں سیاسی جماعتوں کو جلسے کرنے کی آزادی ہونی چاہیے، مگر یہاں جلسہ ہوتے ہی ایف آئی آر درج کر لی جاتی ہے، حتیٰ کہ کم سن بچوں کے خلاف بھی دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت جیلوں کو روایتی قید خانوں سے حقیقی اصلاحی مراکز میں تبدیل کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہے۔ صوبے میں جیلوں کی سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
پانچ سینٹرل جیلوں کو جدید سیکیورٹی آلات فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ دوسرے مرحلے میں سات ڈسٹرکٹ جیلوں کو بھی جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو باعزت اور کارآمد شہری بنانے کے لیے جیلوں میں صنعتیں اور کارخانے قائم کیے گئے ہیں۔ جیل مصنوعات کے منافع کا 30 فیصد حصہ قیدیوں کو دیا جاتا ہے تاکہ انہیں روزگار کے مواقع میسر آئیں۔ ٹیوٹا کے تعاون سے اسکل ڈویلپمنٹ پروگرامز کے تحت اب تک 455 سرٹیفکیٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔
پشاور ہائی کورٹ کے تعاون سے جیلوں میں ورچوئل کورٹس قائم کی گئی ہیں، جہاں ہر ماہ تقریباً ساڑھے سات ہزار قیدیوں کی ورچوئل پیشیاں کرائی جاتی ہیں۔
جیلوں میں بین الاقوامی معیار کے ماڈل انٹرویو رومز قائم کیے گئے ہیں، جن سے روزانہ تقریباً 800 ملاقاتی مستفید ہوتے ہیں۔ اسی طرح ڈرگ ری ہیبیلیٹیشن سینٹرز کے ذریعے اب تک ایک ہزار 614 قیدیوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جیلوں میں جدید لیبارٹریاں، ایکسرے مشینیں اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، جبکہ ضرورت پڑنے پر قیدیوں کو بہتر علاج کے لیے جیل سے باہر ہسپتالوں میں بھی منتقل کیا جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت جیل اصلاحات، انسانی وقار کے تحفظ اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھائے گی۔
#FreeImranKhan
Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim.
This is a planned campaign to depoliticise women in the country.
The clampdown and terror campaign against women is being done so that their men would discourage their political participation.
And now there are increasingly reports coming that some of the women are being molested and harassed in jail.
We will not forget the brutality unleashed on our peaceful Haqiqi Azadi March participants. Even during Gen Musharraf's Martial law I never saw such brutality esp the way families were tear gassed on 25th May and night raids into ppl's homes on the 24th.
پاکستان میں اٹھتر سال سے ایک ہی حکومت ہے جس نے ہر تین چار سال بعد متعدد ہتھکنڈوں سے قوم کو بدلا
اب عوام کو بدلنے سے انکاری ہے
پہلے پاکستان بنا تھا اب آزاد ہو گا
#حقیقی_آزادی
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی