@Lailafatimeh مدرسوں میں جو جاہل طبقہ پیدا ہورہا ہے یہ معاشرے کے لیئے بہت تباہ کن ہے جب تمام مدرسوں کو بند نہیں کیا جائے گا یہ مذہبی جہالت کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا
ایک طرف سعودی حسینہ ھے جو مقابلہ حسن میں کلمہ والا لباس پہن کر گئی ھے لیکن کسی نے چوں تک نہیں کی اور دوسری ایک بیچاری پاکستانی خاتون ھے جس کی آج جاہل ہجوم سے بڑی مشکل سے جان بچی ھے جس نے ایک عرب برانڈ کا لباس پہنا ہوا تھا۔
خبر خوش 🔻
لشکر بھنگوئ کے سرغنہ اکرم لاھوری ساتھی سمیت ایران سے گرفتار۔دھشتگردی کی نیت سے #ایران میں داخل ھوۓ تھے
۔ھرمزگان سے پکڑے جانے والے دھشتگرد اکرم لاھوری شھید ڈاکٹر کی شھادت کے مرکزی مجرم ھیں
امام جعفر صادق علیہ السلام
"ہم اہل بیت کا ذکر روحی اور جسمانی بیماریوں کے لیے شفاء ہے، شیطانی وسوسوں کے بچاؤ کا سبب ہے اور ہماری دوستی خدا تعالیٰ کی خوشنودی ہے۔"
@RoymukhtarRoy رائے صاحب خوابوں اور خیالوں کی دنیا سے باہر آجائیں خان کادشمن امریکہ ہے اور امریکہ اپنے دشمن کا کبھی زندہ نہیں چھوڑتا وہ گھر والوں کے ذریعہ ہی قتل کرواتا ہے
2024 اور 1947 میں فرق صرف اتنا ہے کہ
"47 میں آزاد وطن کے خواہشمندوں کے گھر تاراج کرنے والے عورتوں کی عزت لوٹنے والے بچوں بوڑھوں نوجوانوں کو قتل کرنے والے مسلح سکھ تھے
آج 2024 میں نامعلوم یہ کار شر سرانجام دے رہے ہیں"
افسوس ہم پچھتر سال سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے۔