بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
مکمل بیڑہ غرق کرکے ہر طرف سے مایوس ہو کر اگر اڈیالہ میں جرنیلوں کی حاضریوں کی خبریں ہی چلوانی تھیں تو اتنا وبال کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
کون کہتا تھا "ہم عمران خان سے سچے دل سے معافی منگوائیں گے" یاد رکھیے اللہ رب العزت کو تکبر پسند نہیں ہے۔
میاں نوازشریف صاحب کو سوچنا چاہیے کہ عمران خان نے ایسا کیا کیا ہے کہ اس کا 36 سالہ کھلاڑی لاہور کی سڑکوں پر راج کررہا ہے جبکہ 76 سالہ میاں نواز 46 سال کی سیاست کے بعد گھر کے کمرے تک محدود ہو چکا ہے ، اپنے گھر کے باہر کی سڑک تک نہیں نکل سکتے
سہیل افریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ اپ نے میرا راستہ روکا میری بےعزتی کی ہے اپ پاکستان کے مخالف ہو اپ پاکستان کو توڑنے کی سازش کر رہے ہو اپ ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ غلط رویہ کر رہے ہو ہم نے کے پی میں اپ کے نام وفاقی وزیر کو کبھی نہیں روکا ہے نا پنجاب کے وزیر کو کبھی روکا ہے رات گئے وزیراعلی لاہور کی سڑکوں پر
@SohailAfridiISF
وزیراعلی سہیل آفریدی کا قافلہ پیٹرول پمپ پر رکا ہے، لائٹس بند کر دی گئی ہیں تاکہ گاڑی میں پیٹرول نہ ہو اور وہ آگے نہ جا سکے، پورا پیٹرول پمپ سیل کر دیا ہے۔ سارا لاہور انتظار میں ہے لیکن ان کے دماغ میں بات نہیں آ رہی۔ سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ گاڑی کے پیچھے موجود لوگوں کو ایسے گرفتار کر رہے ہیں جیسے مرغیاں پکڑ رہے ہوں۔ شرم آنی چاہیے، ایک مہمان آیا ہے، اتنا بڑا تماشا کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ تمام کارکنان لانگ مارچ کے لیے مکمل تیار رہیں۔ حکومت کے
مسلسل غیر آئینی ہتھکنڈوں کے پیشِ نظر 27 ستمبر سے پہلے کسی بھی وقت اسلام آباد لانگ مارچ کی کال دی جا سکتی ہے۔ اگر خدا نخواستہ وزیراعلی صاحب کے ساتھ کسی بھی قسم کا بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری شریف خاندان پر عائد ہوگی۔ اب مزید ظلم، جبر اور غیر آئینی اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ جنید اکبر
بڑی ڈویلپمنٹ 🚨
پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب!!
اجلاس رات کے اس وقت اسلیے بلایا گیا کیوںکہ پنجاب میں پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ہے,
بڑے فیصلے متوقع ہے!!🔥
لاہور اسٹریٹ موومنٹ!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ جاری ہے۔ عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد اسٹریٹ موومنٹ کے قافلے میں اپنے کپتان عمران خان کے عوامی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود ہے۔
پنجاب پولیس کی تمام تر فسطائیت، دباؤ اور جبر کے باوجود لاہور کے عوام نے خوف کے بت کو شکست دے دی ہے۔ لاہوری نوجوان اپنے قائد عمران خان کے حق میں بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور عمران خان کے حق میں پُرجوش نعرے لگا رہے ہیں۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی