Women in Charhoi, Pakistani Administrated Kashmir marching on the call of JKJAAC.
They are chanting those famous slogans, which were once chanted by Maqbool Bhat 🚩
#RightsMovementAJK
پلندری
صدارتی حکم نامے عوام نے جوتے کی نوک پر رکھے ہوئے ہیں۔ پلندری میں بڑی تعداد میں کشمیری سڑکوں پر۔
پالستانی بکاؤ میڈیا کے مطابق کوئی بندہ احتجاج نہیں کر رہا۔
#RightsMovementAJK
Footage from Drek Rawlakot Sit-in, where 1000s of women are sitting on the call of JKJAAC. This is really unprecedented in the politics of Jammu Kashmir.
Long Live People's resistance.
#RightsMovementAJK
On Fajar time, aerial firing occurred around the Rawalakot sit-in.
Such tactics cannot scare us or disperse the demonstrators. The administration must accept the people’s legitimate demands.
We continue our peaceful struggle until our demands are fully met.
#RightsMovementAJK
آذادکشمیر کے تینوں ڈویژنز بالخصوص اہلیان مظفرآباد، جہلم ویلی و نیلم ویلی کے عوام سے میری اپیل ہیکہ شوکت نواز میر و دیگر سینکڑوں نہتے عوام کی جبری گمشدگیوں ، کشمیریوں کے قتل عام اور مطالبات پر عملدرآمد کیلئے بھرپور قوت کے ساتھ کل بروز اتوار گھروں سے باہر نکلیں اور بھرپور احتجاج کریں- ظُلم و جبر کے آگے ہم نے جُھکنا نہیں بلکہ پُرامن و ثابت قدم رہ کر اس تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ہے-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#چلوچلومظفرآبادچلو
#RightsMovementAJK
جو کہتے تھے شوکت نواز میر صاحب گرفتاری کے ڈر سے انڈیا بھاگ گے ہیں ان بے شرموں سے میرا سوال ہے
کیا آپ کو شوکت نواز میر ڈرا ہوا نظر آ رہا ہے ?
کیا شوکت نواز میر کے چہرے پر خوف نظر آ رہا ہے ??
صبح شوکت شام شوکت
روشن تیرا نام شوکت
شوکت نواز میر کی گرفتاری
نیلم ویلی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اٹھمقام عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی دھرنے میں مرد اور خواتین کی بڑی تعداد میں ریلی کی شکل میں آمد اور نعرہ بازی
کور ممبر صہیب جاوید جو کہ شوکت نواز میر جب گرفتار ہوئے ان کے ساتھ تھے صہیب جاوید جو کہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے ان کا خفیہ نامعلوم مقام سے وڈیو پیغام سامنے آگیا۔۔