ایسا ہے میرا دیس۔۔
یہاں حقوق کےلیے نکلنے والے خواتین کو گھسیٹا جاتا ہے، جھوٹے مقدمات بنائے جاتے ہیں اور معاشرے کی ناسور خواتین کو پروٹوکول دیا جاتا ہے، عزت دی جاتی ہے،
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی قوم سے خطاب میں پرانے دعووں کے علاوہ کچھ نیا نہیں تھا۔ مگر انکے انداز اور الفاظ کے چناؤ سے لگتا ہے کہ وہ اب یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔