مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گ��اہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
مولانا فضل الرحمان کا ان اشعار کے ساتھ وکلاء کنونشن سے خطاب کا آغاز
تم مجھے سکھاتے ہو شھید کس کو کہتے ہیں
میں شہید کی قدر و منزلت سے واقف ہوں ۔
میں جانتا ہوں کہ تمہاری نظر میں اپنی شہید کی کیا قدر ہے ۔
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
مولانا کا نعرہ #ایوان_نہیں_میدان ✅
جب تک شیطان نیازی اور تحریک انتشار کا خاتمہ نہیں ہو جاتا میں اس نعرے سے متفق ہوں ✅
مینڈیٹ چھین لیا جائے تو لولی لنگڑی بیساکھیوں والی حکومت سے ایوان مضبوط نہیں ہوتے ❌
لہذا اپنے جائز مطالبات کے حصول تک #ایوان_نہیں_میدان
مولوی کی سیاست ختم کرنے والا اس وقت جیل میں پڑا ہوا ہے اور مولوی صاحب کا موقف جاننے کیلئے صحافی انٹرویو کے لیے بار بار وقت مانگ رہے ہیں
#ایوان_نہیں_میدان
🌹🌹🌹مرد مجاہد کی للکار 🌹🌹🌹
پی ٹی آئی کے دماغ سے پیدل نوجوانو کانوں سے پردے ہٹا کر دل کی دھڑکن روک تھام کے اس
مرد درویش کی بات سنو اس مرد مجاہد نے پہلےہی بتادیا تھا کہ اس وقت پی ٹی آئی نہیں بلکہ یہ پیپلزپارٹی کی وکلاء ونگ ہے..
لو یو @iHafizHamdullah#ایوان_نہیں_میدان
"ہمارے خلوص کا مذاق اڑایا گیا، کیا ہم ان کے مذاق کیلئے پیدا ہوئے ہیں، ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں، سیدھے ہو جائیں ورنہ میدان میں فیصلے ہوں گے" مولانا فضل الرحمان
#ImranKhan#FazalUlRehman#ElectionResults2024 Video Link : https://t.co/EIQiZvPdKi