Dedicated to verifying claims and debunking misinformation across Balochistan. We counter propaganda with hard facts, verified figures, and data-driven insights
بی ایل اے (BLA) اور بی وائی سی (BYC) کے حامیوں کی جانب سے بھارت کے حق میں کھلے عام نعرے!
نعرے لگائے جا رہے ہیں: قدم بڑھاؤ مودی جی ہم تمہارے ساتھ ہیں" اور Go Ahead Modi۔ انڈیا کے جھنڈے بھی لہرائے گئے!
جانی بتایا تھا
یہ 1971 نہیں کہ عوامی لیگ اور مکتی باہنی کے جرائم کو پاکستان کے کھاتے میں ڈال کر پروپیگنڈہ ہوگا اور وہ پروپیگنڈہ پچاس سال تک چلتا رہے گا
یہ 2026 ہیں اور تمہارے مقابلے میں ہم آشفتہ سر ہیں. 5 گھنٹے بھی نہیں چلنے دینگے تمہارا پروپیگنڈہ.
یہ بلوچستان ھے 💕
بلوچستان میں تکتوں پہاڑ پر فضل محمد اور اسکے ساتھیوں دارو خان اور سیف اللہ نے ایک بیمار مارخور کو پکڑا اور اسکو علاج کے لیے کوئٹہ لیکر جا رہے اسکے صحت یاب ھونے کے بعد اسے دوبارہ اسی پہاڑ پر واپس چھوڑ دیا جائے گا
#Balochistan
ماحولیات کا تحفظ صرف ایک عالمی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانی بقا، معاشی استحکام اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے بلوچستان موسمیاتی تبدیلی، پانی کی قلت اور ماحولیاتی دباؤ جیسے سنگین چیلنجز سے دوچار ہے، جن سے نمٹنے کے لیے حکومت اور عوام کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ بلوچستان کی قدرتی خوبصورتی، جنگلات، قومی پارکس اور نایاب جنگلی حیات ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، جن کا تحفظ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ حکومتِ بلوچستان گرین بلوچستان پروگرام، شجرکاری مہم، آبی منصوبوں اور ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد کے ذریعے ایک سرسبز اور پائیدار مستقبل کے لیے کوشاں ہے ہر شہری سے اپیل ہے کہ وہ درخت لگائے، پانی بچائے اور پلاسٹک کے بے جا استعمال سے اجتناب کرے، تاکہ ہم آنے والی نسلوں کو ایک محفوظ اور صحت مند ماحول دے سکیں۔
پنجگور بلوچستان 🇵🇰
سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان [BLA] سے تعلق رکھنے والے 6 دہشتگرد جہنم واصل۔۔
#Balochistan
ہمیں چھوڑ دیں، یہ ہمارے بھی وزیر اعلیٰ ہیں۔ہم انکو اپنے مسائل سنانے ہیں۔۔۔
کل کوئٹہ میں جب کچھ احتجاجی اپنا مسئلہ لے کر وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کے پاس آئے، تو وزیر اعلیٰ خود سڑک پر آئے اور اپنی عوام کے مسائل نہ صرف سنے بلکہ انہیں حل کرنے کا بھی وعدہ کیا۔
آپ اگر بلوچستان کے عوام کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھیں گے اور ان کے مسائل سنیں گے تو یہ آپ کے ہو جائیں گے۔
#Balochistan
Received a warm and substantive telephone call from President Emmanuel Macron, this afternoon.
President Macron graciously congratulated Pakistan on its sincere efforts in facilitating the ceasefire between Iran and the United States, and for helping bring both sides to the negotiating table.
I deeply appreciate his kind words as well as his good wishes for the success of the upcoming peace talks in Islamabad.
Pakistan will continue to work with its partners and friends, including France to ensure that this opportunity leads to a durable and lasting peace.
We also shared serious concern over the ongoing aggression in Lebanon and underscored the urgent need to end the violence and loss of innocent lives, so that peace may be restored across the region.
@EmmanuelMacron
بلوچستان کی خواتین دو مختلف راستوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ایک طرف وہ عناصر ہیں جو نفرت، انتشار اور منفی بیانیے کو فروغ دیتے ہیں، جبکہ دوسری طرف وہ باہمت خواتین ہیں جو تعلیم، خدمت اور قیادت کے ذریعے قوم کی تعمیر میں کردار ادا کر رہی ہیں۔ حقیقی طاقت انہی خواتین میں ہے
کل، وہ قومی اسمبلی/سینیٹ میں بھی نظر آ سکتی ہیں۔ اس سے پاکستان میں الیکٹیبلز کے انتخاب پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان اٹھتا ہے۔ کیا پاکستانی ریاست اس پر اپنی پالیسی پر نظرثانی نہیں کرے گی؟ کیا غداروں کو اسمبلیوں میں لانا ضروری ہے؟
Imaan Mazari’s claim in her PEN Tomorrow Club write-up that conflating enforced disappearances with terrorism is “the height of intellectual dishonesty” is a shameless attempt to whitewash the crimes of terrorists while humanizing them as victims. As a BYC lawyer, Mazari deliberately obscures the reality: Baloch Liberation Army (BLA) and Baloch Liberation Front (BLF) terrorists blur the line between innocents and criminals. When educated individuals like Sufyan Baloch, a former BYC member, or Mahal Baloch join these groups, their actions cast a shadow over the Baloch community, forcing Pakistan’s security apparatus to view it with suspicion. When Sufyan Baloch was killed and the BLA claimed him as their own, Mazari audaciously justified his choice to join the terrorists, spinning a narrative that downplayed his violent acts and painted him as a victim of circumstance. Her rhetoric conveniently ignores BLA/BLF’s bombings and ambushes targeting civilians, which complicate distinguishing militants from non-combatants. By defending BYC figures like Mahrang Baloch, whose ex-militant father raises red flags, and crying “genocide” on X, Mazari peddles a dishonest narrative that shields terrorists and undermines Pakistan’s fight against militancy.
میری افغانستان طالبان سے گزارش ہے اپنے شہریوں کو تو پاکستان سے لے جاے
جو کھاتے بھی پاکستان کا اور کہتے پاکستان اسرائیل سے بھی برا ہے
پھر کیوں نہیں پاکستان کی جان چھوڑتے اور یہاں سے دفع ہو جاؤ
تاتیرہ اچکزئی کو افغانستان اتنا پیارا ہے تو اسے اب افغانستان جانا ہوگا۔جہاں وہ آزادئ اظہار کے حق کا استعمال آزادئ سے کرسکتی ہیں اپنے والد محترم کو بھی اگر ساتھ لے جائیں تو احسان ہوگا
افغانستان کی پارلیمنٹ ولسی جرگہ میں با آسانی اسے قائدِ حزبِ اختلاف بنوا سکتی ہے👋
#ExpelThaterra
یہ معاملہ اس طرح بے نقاب ہوا کہ اب بی این ایم دوبارہ احتجاج کرنے کی ہمت نہیں کرے گی۔ کسی کو یہ بھی نہیں معلوم کہ زہری کہاں ہے اور مظاہرین کو خود یہ علم نہیں تھا کہ وہ کس کے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے ہیں۔ لندن میں تمام کرائے کے مظاہرین بری طرح بے نقاب ہوگئے۔
جب پروپگنڈا کرنے کیلئے 15 پاؤنڈ فی بیروزگار بندہ مظاہرے کیلئے لیکر آئینگے
تو پھر پاکستان مخالف مظاہرے کا ایسا ہی رزلٹ آنا ہے ۔
بلوچستان سے تعلق ہونے کے سوال پر کوئ بھی بھاڑے کا ٹٹو تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔
کوئ کیمرہ دیکھ کر بھاگ گیا
کسی نے بلوچستان برسوں پہلے دیکھنے کا کہے کر جان چھڑا لی
اور کسی نے بلوچستان کے شہر کا نام ہی غلط بتا دیا۔
اور ایک مہارنگ ٹائپ چرب زبان لیڈی۔ سوال کرنے والے سے موبائل چھیننے میں جھتک گئ🙄
آڑے کوچک ان بھاڑے کے ٹٹوؤں کو سمجھا کر تو لیکر آتے🤨
tragic accident in #Kech claimed four lives,, a moment of deep sorrow. But calling it systematic Baloch genocide is absurd. state builds roads and invests in development, while #BLA & #BLF destroy them, killing their own people.
Foreign-funded propagandist Mir Yar Baloch is twisting Levies’ peaceful administrative protest into an anti-state act — a failed attempt to spread chaos and malign Pakistan’s institutions.