#FactCheck#BreakingNews
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے۔
ہمیں اس خط کی حقائق کی جانچ کرنے پر یہ معلوم ہوا کہ اسے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے با مقصد طور پر تیار کیا گیا ہے۔
Fact: A video circulating on social media purportedly shows local residents attacking the vehicle of PML-N leader Ataullah Tarar.
The video was also shared by PTI leader Shahbaz Gill. A careful analysis revealed that the video does not relate to Atta Tarar.
#FactCheck: Recent videos circulating, claimed to show the Israeli Air Force bombing targets in Gaza amid new escalations, are from May 2023. The Israeli government declared war on Hamas on 8 October 2023 following an attack by Al Qassam Brigades. 🕵️♂️📢#IsraelPalestine#Gaza
Pakistani cricket presenter was forced to leave India in the middle of the ongoing Cricket World Cup after it was claimed she made tweets derogatory against Hindus. Fact is that the said tweet was made by a troll account masquerading as her. Her real account is @ZAbbasOfficial
عطا تارڑ کیخلاف کل سے ایک Dubbed ایڈٹ شدہ وڈیو شئیر کی جارہی ہے جو مختلف سسشل میڈیا اکاؤنٹس سے شئیر کر کے پراپیگنڈا پیڈل کیا جارہا ہے
جبکہ اِس وڈیو کی اصلی اور جعلی دونوں وڈیوز لگا دی ہیں۔
پولیس نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حافظ حامد رضا کو گرفتار کیا،
آج ، نیو اور ایکسپریس نیوز نے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کے گرفتاری کی خبر چلا دی
آلٹ نیوز کے محمد زبیر کے تحقیق کے مطابق قبر پر تالہ لگی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر اصل میں انڈیا کی ہے۔
اس تصویر کو انڈیا کے کئی نیوز چینل نے پاکستان کا کہہ کر اس پر طرح طرح کی خبریں بنائی ، پاکستان میں بھی کئی افراد اس تصویر کو لیکر پاکستان پر تںقید کررہے ہیں۔
Liars, Islamophobes, desi quislings (like @ShahzadiRai) and entire Indian media is spreading this pic claiming grave is locked to protect the female from rape and it's common in Pakistan.
It's Hyderabad India and grave is locked so others don't bury their dead here.
صابر شاکر پرانی تصاویر شئیر کررہے ہیں
اے آر وائے کے اینکر @ARYSabirShakir صاحب تحریک انصاف کے 2018 الیکشن سے قبل لاہور انتخابی جلسے کی تصاویر کو رات والے جلسے سے منسوب کر رہے ہیں۔
دعویٰ: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صفدراعوان نے15 دسمبر2022ء کو توشہ خانہ سے صابن کے 100 پیکٹس اپنے پاس رکھے۔
حقیقت: ❌ توشہ خانہ کے ریکارڈ میں کوئی سیریل نمبر909 نہیں ہے اور نہ ہی 400 صفحات پر مشتمل دستاویز میں صفدر اعوان کا ذکر ہے۔
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: PTI leader Shahbaz Gill claimed that PML-N’s Safdar Awan retained 100 packets of soap from the Toshakhana on December 15, 2022.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The claim is false.
There is no serial number 909 in the Toshakhana records and neither has Safdar Awan been mentioned in the over 400-page document.