"کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے اپنی زندگی کے مسائل کا حل وہاں ڈھونڈا جہاں آسانی تھی، نہ کہ وہاں جہاں حقیقت میں ضرورت تھی؟ 🤔
ملا نصرالدین کی ایک دلچسپ کہانی، جو آپ کو زندگی کا بڑا سبق سکھائے گی۔ 🧵👇 #حکمت#سبق_آموز#اردو"
#Election2024#TREASURE
Sidra Qamar - Animal Rights Activist
Founder/President Awaz e Bezuban
She established Awaz e Bezuban back in 2019 which operates as a non-profit organization for animal welfare in Karachi. Her aim is to support and create a living space for ostracized animals in our society
She has dedicated her life to the mission of helping strays and awaring people on animal rights.
Her energy, determination, and vision inspires us to always give our best!
#Soch_Aurat
#HRC_Pakistan
#InternationalWomensDay
#HRC_Pakistan_Women_Award
#InternationalWomensDay2024
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو سندھ ہاؤس سے سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ سندھ حکومت کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔ سندھ ہاؤس ڈی ایچ اے میں پولیس نے زبردستی توڑ پور کی ۔ نہ ایف آ��ی آر دیکھائی نا کچھ بتایا جس نے ویڈیو بنائی انکا موبائل توڑدیا۔
سینئر رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی کے گھر مردم شُماری کی ٹیم کی آمد ، ٹیم نے گھر کی تفصیل درج کی اور رہنما پی ٹی آئی نے ٹیم سے مردم شُماری کے دوران پیشِ آنے والی مشکلات پر بات چیت کی۔۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے کل بروز اتوار پانچ فروری کو یوم کشمیر کے حوالے سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی جائیگی جس کا آغاز دوپہر تین بجے انصاف ہاؤس شاہراہ فیصل سے ہوگا اور کراچی پریس کلب پر اختتام ہوگی۔ آپ تمام کارکنان اور عوام سے بھرپور تعداد میں شر��ت کی اپیل .
@EngrShaikhAli
Ali Raza is a person with great skills and deep experience of modern business solutions. Wise, clever, brilliant and well educated Social Media Manager who can be trusted. Excellent and result driven.