إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
With deep grief and profound sorrow, it is informed that the mother of Ikhtiar Wali Khan, Coordinator to the Prime Minister, has passed away.
The funeral will be offered at 8 PM in Nowshehra. Remember the departed soul in your prayers
Pakistan rejects Afghanistan’s ceasefire request and will press on until the terrorists are eliminated. They started it -we will finish it. 🇵🇰 Pakistan Zindabad! Pak Army Zindabad!
#Pakistan#Security#Afghan#AfghanistanPakistanWar
ھزاروں طالبان کو عمران خان نے پاکستان لا کے بسایا۔ آج بھی PTI دھشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہے ھیں۔ سالوں سے ھماری فوج اور عوام کا خون بہایا جارہا ھے۔ افغان حکومت کے ساتھ سالوں پہ محیط مذاکرات اور وفود کا کابل آنے جانے کے باوجود پاکستان میں خونریزی بند نہیں ھوئ۔ روزانہ فوجی جوانوں کے جنازے اٹھ رہے ھیں۔ 60لاکھ افغان مہاجرین 60 سال کی مہمان نوازی کی قیمت ھم اپنے خون سے ادا کر رہے ھیں۔ وقت آ گیا ھے افغان مہمان اپنے گھروں کو جائیں اور یہ مفت بری اور محسن کشی بند کریں۔ یہ کیسے مہمان ھیں جو میزبانوں کا خون بہاتے ھیں اور قاتلوں کا پناہ میسر کرتے ھیں۔
The target has been hit alhamdulillah this is least that could have been done for our brave martyrs! Clear and straight warning to India as well. Don’t even think this time.
Pakistan Zindabad! Pak Army Zindabad!🇵🇰
#kabul#KabulStrikes#PakistanAirForce
End of an era (1981-2024)
Started taking interest in politics only due to this man.
Supported PMLN only due to this man's achievements.
Sadly can't see him a PM for the fourth time!
#پاکستان_کو_نواز_دو#nawazshareef@MaryamNSharif@pmln_org
-16 NAمسلم لیگ ن کا گھڑ تھا آج مخالفوں کے ہاتھ چلا گیا۔ اس میں سب سے بڑا قصور مسلم لیگ کی لیڈرشپ کا ہے بالخصوص مریم نواز کا جنہوں نے اپنی ذاتی رنجش کے باعث یہ سیٹ اپنے ہاتھ سے نکال دی ۔
#ElectionResults@MurtazaJavedAbb@SardarMehtab#Elections2024
الحمدللہ۔ اہلیان ہزارہ کو بہت مبارک ہو!
ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی “رجسٹریشن نمبر 0243576”
اھلیان ھزارہ کو آج ھزارہ الیکٹرک کمپنی کی SECP میں باقاعدہ رجسٹریشن پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
وعدے سے تکمیل تک کا سفر
مرتضیٰ جاوید عباسی کے سنگ
@MurtazaJavedAbb#FreePalenstine
اشعر اور آمنہ کو چادر اور چار دیواری کے تقدس کی بے حرمتی کرتے ھوئے جس غنڈہ گردی سے اغوا کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی اہلیان کوہسار تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے سختی سے وارننگ دی کہ اہل کوہسار کی بچیوں کو جتنا جلد ھو سکے بازیاب کیا جائے
#recoverasherandaamna@MaryamNSharif