عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کر گئے پاکستان کوسری لنکا بناچکے تھے جب پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا پٹرول155روپےڈالر180روپے کا تھا اب ڈیفالٹ نہیں ہو رہا تو پٹرول316اور ڈالر280تک پہنچ گیا
آج غریب عوام کے پاس روٹی نہیں ہے زیادہ بل آنے پر شہری نے خودکشی کر لی!آپ کہہ رہے ہیں عمران خان نے ملک ڈیفالٹ کیا۔۔ایثار رانا کا حذیفہ رحمان کو زبردست جواب
@Isarrana1@BXaryab
بیوی ٹھنڈی نہی ہورہی ۔ اک مڈل کلاس شوہر کی ارداس
میں نہی جانتا یہ صاحب کون ہے مگر ایسی تلخ باتیں کہ گئی جو کسی حد تک درست ہے بلکہ ہمارے سامنے ہیں ہم لاکھ انکار کریں مگر حالت اس نہج پر جا رہے ہیں ۔۔
موصوف کہتے ہیں سوشل میڈیا کی وجہ بیوی ٹھنڈی نہی ہورہی اس کے جزبات مدہم نہی ہورے ۔وہ سوشل میڈیا کی Charm Life دیکھتی ہے اپنے شوہر کے بارہ گھنٹے کو نظر انداز کر دیتی ہے ۔
وہ دوسروں کی وہ زندگی دیکھتی ہے جو چوبیس گھنٹوں میں سے اک منٹ کی وہ شارٹ ریل ہے جس میں میاں بیوی شاپنگ کر رہے ہیں بڑے ہوٹلز میں کھانا کھا رہے ہیں ۔ مہنگے جوتے مہنگے پرس جیولری خرید رہے ہیں ۔ رومانوی ریل بنا رہے ہیں ۔
اور اپنے شوہر کے وہ بارہ گھنٹے جو اس نے باہر کام پر لگائیے ہیں سخت دھوپ میں کام کیا سخت سردی میں اپنے بیوی بچوں کیلے محنت کی ہے ۔ وہ اگنور کر دیتی ہے
مڈل کلاس شوہر خوش ہو کر گھر اتا ہے اج میری ہانچ ہزار کی دیہاڑی لگی ہے اگے سے بیوی نے لوگوں کی ٹک ٹاک دیکھی ہوتی ہے جس میں لوگ پچاس ہزار کا بیگ شو کروا رہے ہوتے ہیں ۔
وہ جواب دیتی ہے تیرے پانچ ہزار کا میں کیا کروں اسی سوشل میڈیا نے uncertainty پیدا کردی ہے اک خالی پن پیدا کر دیا ہے خاص طور پر عورتوں کے اندر رشتے خراب ہو رہے ہیں ۔
انکو لگتا ہے ہم اس گھر میں Misfit ہیں ۔ ہمیں کسی اور جگہ پر ہونا چاہیے تھا دنیا کتنی رنگین ہے ۔۔ لوگ کھانے کھا رہے ہیں سیر سپاٹے کر رہے ہیں ۔۔ ہم یہاں سٹر رہی ہیں ۔
انہیں یہ نہی پتہ کہ ملک پاکستان میں ایوریج پاکستانی کی تنخواہ 29 ہزار ہے میں تو کہتا ہوں سوشل میڈیا پر ایسے لوگ جو یہ ششکہ دیکھاتے ہیں بین کر دینا چاہیے ۔۔ تاکہ بیوی ٹھنڈی ہو جاے اسے اپنا شوہر نظر ا سکے ۔
واہ! یہ تو واقعی چلتا پھرتا تندور ہے، ڈور ٹو ڈور سروس بھی۔ محنت کرکے حلال رزق کمانے والے لوگ قابلِ تعریف ہوتے ہیں۔ اگر انسان میں محنت کا جذبہ ہو تو وہ روزی کمانے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال لیتا ہے۔ ایسے محنتی لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
🚨ستھرا پنجاب گوجرانوالہ کے ورکر ذیشان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
ذیشان کو کبھی پوری تنخواہ نہیں دی گئی تھی ہر مہینے ٹھیکیدار 21000 روپیہ تنخواہ میں کھا جاتا تھا ذیشان کے بچے بھوکے مر رہے تھے ذیشان کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کر کے نوکری سے ہی نکال دیا گیا تھا
اک بہت بااخلاق لڑکا عباس۔ بیگم بہت خوبصورت اور یہ اس سے شدید محبت کرتا تھا۔ بیگم کے لیے والدہ، بہن بھائی سب کو چھوڑ کر علیحدہ ہوگیا۔ گھر سے اپنا حصہ کیش میں لے کر بیگم کے حوالے کیا
جمعرات کو اطلاع ملی کہ عباس فوت ہوگیا،سسرال میں اسکا جنازہ ہے۔بھائیوں نے پہنچ کر 15 پہ کال کردی 1/2
ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا،
لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے! ظفرہلالی۔