میں حقیقت میں بڑی مثبت سوچ اور کھرا انداز رکھنے والی لڑکی ہوں
مجھے نمبر تصویر ان چیزوں سے فرق نہیں پڑتا تھا
ہمارے یونیورسٹی کے ایونٹس ہوتے ہیں
ان میں شامل ہونے والوں کی تصویر سوشل میڈیا سائیٹس پر لگائی جاتی ہے
ابھی بھی میں ایک دو انٹرنیشنل آرگنائزیشن کا حصہ ہوں جنکو Testimonial ریکارڈ کروائے ہیں
سیمنار جس ابھی کچھ دن پہلے شامل ہوئی انٹرنیشنل میڈیا کی کوریج ملی اسکو بھی
آیون ٹویٹر کے انکے پیچ پر میں نے آپنی ویڈیوز دیکھی ہے
میں ارٹی نہیں کی کیونکہ عجیب قسم کا سرکل بنا ہوا ہے ادھر
جو لوگو کے الفاظ کو اتنا ننگ کرکے پڑھتے ہیں
میں اکثر سوچتی ہوں یہ اپنے گھروں میں بھی اتنے ہی لبرل ہیں؟
لوگو کی تصویریں پر اتنے فضول فضول کمنٹ مذاق کہہ کر کرنا
مجھے ایک دفعہ کسی نے کہاں یہاں بچوں کی تصویریں بھی نہیں لگایا کریں
زینب کیس اور ریپ اس لیے ہی ہوتے ہیں جب ایسی ڈیجٹل ہراسمنٹ ہے اور معاشرے میں کیا حالات ہونگے
______
کیا انکی تربیت میں مسلہ ہے یا دماغی بیمار ہیں ؟
#فاطمہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓
_________
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ۔ زہ چکھنا ہے ، اور ہم اچھے اور بڑے حالات میں ڈال کر تمہیں آزماتے رہیں گے ، اور پھر ہماری طرف لوٹائے جاؤ گے۔
#صبح_بخیر_زندگی
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓
___________
اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَ أَتُوبُ إِلَيْهِ
میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو
میرا پرور دگار ہے اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں
#صبح_بخیر#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ