This Independence Day, let's celebrate our shared spirit, uphold the values that unite us and continue building a stronger Pakistan 💚🙌
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
#IndependenceDay | #PakistanZindabad
میرے حسین تجھے سلام۔
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا۔
جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے۔
لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے۔
جن پے سفاک خنجر چلاتے رہے۔
جن کو کندھوں پہ آقا بٹھاتے رہے۔
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام۔