It is absolutely immoral and barbaric what Pakistan did. Afghans should boycott Pakistan completely and go back to Afghanistan. National dignity must come before all else.
@Badass1ZQ1 میری خواہش ہے ہر بندہ آپ کی طرح ہوجائے تو کمال ہو جائے ہم بے شمار باتیں سوچتے ہیں لیکن کہنے کی ہمت نہیں ہوتی جو آپ بغیر کسی جھجک کے کہہ جاتی ہیں۔
ویلڈن
All Paid Courses (Free for First 500 People)😍👇
🎯SEO
🎯Google Ads
🎯Facebook Ads
🎯Video Editing
🎯Content Writing
🎯Web Development
🎯Graphic Designing
🎯Social Media Marketing
🎯Android App Development
👉🏿Follow me (So that I can DM)
👉🏿Like and Repost
👉🏿Comment "Courses"
🚨تمام پاکستانی متوجہ ہوں: فوج کا معاشی بائکاٹ کیوں ضروری ہے؟
پچھلے چند ہفتوں میں آپ نے تاریخ رقم کی ہے، تمام تر فسطائیت کے باوجود آپ نے اپنے محبوب لیڈر عمران خان کو جیل سے جتوایا ہے، یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے، تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو قوموں کی زندگی میں ایسی تحریکیں بہت کم ملتی ہیں۔ آٹھ فروری کا دن تاریخ میں ہمیشہ کے لئیے امر ہوچکا ہے۔
لیکن کیا ہم نے عمران خان کو ووٹ دے کر اس کی حکومت قائم کر دی ہے؟ کیا ہم نے فوجی اسٹیبلشمنٹ کا زور توڑ دیا ہے؟ کیا ہم نے چوروں پر اقتدار کے دروازے بند کر دئیے ہیں؟ کیا ہم نے حقیقی آزادی خاصل کر لی ہے؟ اگر آپ مجھ سے اتفاق کرتے ہیں تو ان سب سوالوں کا جواب ہے: نہیں!
لیکن اس جواب سے ایک اور سوال نکلتا ہے کہ آخر عوام تو ووٹ دے کر ہی یہ ساری تبدیلی لا سکتے ہیں اور عوام نے تو اپنا حق ادا کر دیا ہے، تو پھر کون ہے جس نے حقیقی آزادی کو سلب کر رکھا ہے؟ اس کا جواب ہے: پاک فوج۔
تو پھر ان سے آزادی کیسے لی جائے؟ اسی سوال کے جواب میں آپ کو اپنا مدعا بیان کرتا ہوں:
سب سے پہلے ان کا معاشی بائکاٹ کیا جائے اور ان کے علاقوں میں تمام کاروباری سرگرمیوں کا بائیکاٹ ہو چاہے وہ DHA کے پلاٹ ہوں یا CSD سے ملنے والی اشیا یا پھر فوجی کارپوریشن کی بنائی گئی مصنوعات ہوں یا ان کے بنائے گئے بنک سب کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔
🚫اگر آپ کا اکاؤنٹ عسکری بنک میں ہے تو سارا پیسہ اپنے دوسرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں اور اکاؤنٹ کو بند کر دیں۔
🚫اگر آپ کے پاس DHA کا پلاٹ ہے تو اس کو بیچ دیں اور اگر آپ پلاٹ خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو کسی اور جگہ خریدیں۔ یاد رکھیں یہ ان کی سب سے بڑی دکھتی رگ ہے، DHA کا بائیکاٹ ان کی کمر توڑ سکتا ہے۔
🚫اگر آپ فوجی مصنوعات جیسے سیمنٹ، دلیہ، دودھ، دہی یا کوئی بھی ایسی مصنوعات جو فوجی بناتے ہیں تو ان کو خریدنا بند کر دیں، مارکیٹ میں متعدد معیاری چیزیں دستیاب ہیں جو خریدی جا سکتی ہیں۔
🚫اگر آپ ان کے بنائے گئے میرج ہالز میں اپنی شادی کی تقریبات کرتے ہیں تو اس کو ترک کر دیں، متعدد پرائیویٹ میرج ہالز موجود ہیں جو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔
🚫اگر آپ شاپنگ کے لئیے فوجی چھاؤنیوں میں بنائے گئی مارکیٹوں میں جاتے ہیں تو اس کو بھی ترک کر دیں اور عام سول علاقوں میں موجود مارکیٹوں سے شاپنگ کریں۔
🚫جہاں جہاں ہوسکے ان کا معاشی بائیکاٹ کریں تا کہ یہ اپنے اصل کام یعنی ملکی دفاع یعنی چوکیداری کی طرف واپس جا سکیں۔ اس میں ان کا بھی بھلا ہے اور عوام کا بھی۔ یہ ہماری فوج ہے (اگر) تو اس کے لئیے اپنی آئینی حد میں رہنا ہی اس کے حق میں ہے۔
🚫اگر آپ نے اس کو آخر تک پڑھا ہے اور آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں تو آئیے اس کا آغاز بھی کریں، کھولیں اپنا عسکری کا بنک اکاؤنٹ اور پیسہ بھیج دیں دوسرے اکاؤنٹ میں یہ آپ کا پہلا امتخان ہے اس کے بعد ہر پاکستانی تک اس پیغام کو پہنچا دیں، جس کسی سے بات ہو اس کو بتائیں، سکرین شارٹ پھیلائیں، اس تحریک کو، عمران خان کو آپ کی ضرورت ہے۔ 🙏