ایک ہی یونیورسٹی ایک ہی استاد ایک ہی رائٹر کی کتابیں پڑھنے کے باوجود ہم نان انجنئیر اور نان ٹیکنیکل جبکہ انجنئیر ہر جگہ اپلائی کرنے کے اہل یہ ظلم اور نا انصافی کب تک؟ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹس آف پاکستان #میڈیا_سنو_اگر_آزاد_ہو@gnnhdofficial @RajaYassir_PTI @geonews_urdu